بیٹنگ کوچ مقرر

دورہ انگلینڈ کے لیے یونس خان پاکستانی کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ مقرر

لاہور(عکس آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق کپتان اور مڈل آرڈر بلے باز یونس خان کو دورہ انگلینڈ کے لئے قومی کرکٹ ٹیم کا بیٹنگ کوچ مقرر کردیا ۔تفصیلات کے مطابق پی سی بی کی جانب سے سوشل میڈیا پر مزید پڑھیں

باکسر عامر خان

باکسر عامر خان کا زہرہ شاہ کے اہلخانہ کیلئے امداد کا اعلان

لندن (عکس آن لائن)عالمی شہرت یافتہ کم عمر ترین باکسنگ چمپئن پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے راولپنڈی میں کبوتر اڑا دینے کی غلطی پر مالکان کے تشدد سے جان سے جانے والی کم سن گھریلو ملازمہ زہرہ شاہ مزید پڑھیں

اولمپکس چیمپین اینڈی مرے

اولمپکس چیمپین اینڈی مرے فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں شرکت کریں گے

لندن (عکس آن لائن) انگلینڈ کے نامور بین الااقوامی ٹینس سٹار اور سابق عالمی نمبر ایک اینڈی مرے نے کہا ہے کہ وہ فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں شرکت کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ اگر فرنچ اوپن ٹینس ستمبر مزید پڑھیں

لاہور قلندرز

لاہور قلندرز کا ڈبل وکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کرانے کا اعلان

لاہور (عکس آن لائن)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی متحرک اور مقبول ترین فرنچائز لاہور قلندرز نے ڈبل وکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کرانے کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور قلندرز کے ورچوئل ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام قلندر کے مزید پڑھیں

جاوید میانداد

انگلینڈ کے خلاف آئندہ سیریز میں کسی بھی قسم کا دباؤ نہ لیں،جاوید میانداد کا بابر اعظم کے لیے وڈیو پیغام

اسلام آباد (عکس آن لائن) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق مایہ ناز بلے باز جاوید میانداد نے نوجوان باصلاحیت بلے باز محمد بابراعظم پر زور دیا ہے کہ وہ انگلینڈ کے خلاف آئندہ سیریز میں کسی بھی قسم کا دباؤ مزید پڑھیں

ڈیرن سیمی کا انکشاف

آئی پی ایل کھیلتے ہوئے مجھے اور پریرا کو کالو کہا جاتا تھا،ڈیرن سیمی کا انکشاف

جمیکا (عکس آن لائن)ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ڈیرن سیمی نے انڈین پریمیر لیگ (آئی پی ایل) میں نسلی تعصب پر مبنی نام سے پکارے جانے کا انکشاف کیا ہے۔انسٹاگرام پر اپنی پوسٹ میں ڈیرن سیمی نے غصے مزید پڑھیں