اداکار جاوید شیخ

جاوید شیخ، علی عظمت کے ساتھ فلم’’راک اینڈ راگ‘‘ میں دکھائی دیں گے

اسلام آباد(عکس آن لائن) اداکار جاوید شیخ گلوکار علی عظمت کے ساتھ فلم’’راک اینڈ راگ‘‘ میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائیں گے۔ انجم چندنا کی ہدایت کاری میں بننے والی میوزیکل رومانوی اور مزاحیہ فلم ’’راک اینڈ راگ‘‘ میں جاوید مزید پڑھیں

ٹیلنٹ

علی ظفر نے نئے ٹیلنٹ کی تلاش کے لئے میوزک پلیٹ فارم متعارف کرا دیا

اسلام آباد( عکس آن لائن )اداکار و گلوکار علی ظفر نے نئے ٹیلنٹ کی تلاش کے لئے میوزک پلیٹ فارم متعارف کروا دیا۔علی ظفر نے میوزک پلیٹ فارم متعارف کرواتے ہوئے کہا کہ اگر آپ دوسروں کے لیے چمک نہیں مزید پڑھیں

حید رسلطان

اسٹیک ہولڈرز کی مشاورت سے فلم انڈسٹری کیلئے جامع پالیسی مرتب کی جائے ‘ حید رسلطان

لاہور(عکس آن لائن)نامور اداکار حیدر سلطان نے کہا ہے کہ ایک دور میں فلم انڈسٹری سے ہزاروں لوگوں کا روزگار وابستہ تھا لیکن جامع پالیسی نہ ہونے اور انڈسٹری کے زوال کی وجہ سے یہ تعداد کئی گنا کم ہو مزید پڑھیں

سائرہ نسیم

مردوں کے معاشرے میں بھی کئی خواتین نے اپنی جستجو سے نام اورمقام بنایا ہے ‘ سائرہ نسیم

لاہور(عکس آن لائن)نامور گلوکارہ سائرہ نسیم نے کہا ہے کہ ہمارے معاشرے میں آج کے دور میں بھی خاتون کیلئے زندگی گزارنا انتہائی مشکل ہے، مردوں کے معاشرے میں نام او رمقام بنانا کوئی آسان کام نہیں لیکن بہت سی مزید پڑھیں

احسن خان

پاکستانی ڈرامہ موضوع کے اعتبارسے اسلامی ممالک میں مقبولیت حاصل کر سکتا ہے ‘ احسن خان

لاہور( عکس آن لائن)نامور اداکاراحسن خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں بننے والے ڈرامے موضوعات اور معیار کے اعتبارسے ترکی اور ملائیشیاء سمیت دیگر اسلامی ممالک میں مقبولیت حاصل کرسکتے ہیں ،حکومت اور نجی شعبے کو چاہیے کہ اس مزید پڑھیں

میرا

ٹھوکریں کھاکر کندن بننے والاشخص دوبارہ زندگی میں کبھی مار نہیں کھاتا ‘ میرا

لاہور(عکس آن لائن) لالی ووڈ سٹار میرا نے کہا ہے کہ آج کے دور میں آپ کسی پر اندھا اعتماد نہیں کر سکتے ، ٹھوکریں کھاکر کندن بننے والاشخص دوبارہ زندگی میں کبھی مار نہیں کھاتا ۔ ایک انٹر ویو مزید پڑھیں

ارمینہ خان

ارمینہ خان نے ویلنٹائن کے دن خاموشی سے شادی کرلی

لاہور (عکس آن لائن) پاکستان کی نامور اداکارہ ارمینہ رانا خان نے اپنے بچپن کے دوست فیصل خان سے شادی کرلی اور اس خبر کا اعلان اداکارہ نے ویلنٹائن کے دن کیا۔اداکارہ نے انسٹاگرام اکانٹ پر ایک پوسٹ کے ذریعے مزید پڑھیں