بیا خان

جلد نئے پروجیکٹ میں انوکھے کردار میں نظر آؤنگی،بیا خان

لاہور (عکس آن لائن) پاکستان شوبز انڈسٹری کی دنیا میں تیزی سے نام پیدا کرنے والی ماڈل و اداکارہ بیا خان نے کہا ہے کہ آج تک جتنا بھی کام کیا ہے شائقین بے حد پسند کر رہے ہیں اور بہت جلد ایک نیو پروجیکٹ میں ایک انوکھے کردار میں نظر آؤنگی۔

ایک انٹرویو میں بیا خان نے کہا کہ فلم انڈسٹری میں ایک ایسی پہچان بناناچاہتی ہوں جو فلم بین مدتوں یاد رکھیں ،انہو ں نے مزید کہا کہ پاکستان میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں مگر افسوس کہ بات ہے کہ یہاں کام کرنے والے فنکاروں کو موقعہ کم اور سفارش والو ں کو زیادہ دیا جاتا ہے جو سراسر زیادتی ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں