اسلام آباد( عکس آن لائن )اداکار و گلوکار علی ظفر نے نئے ٹیلنٹ کی تلاش کے لئے میوزک پلیٹ فارم متعارف کروا دیا۔علی ظفر نے میوزک پلیٹ فارم متعارف کرواتے ہوئے کہا کہ اگر آپ دوسروں کے لیے چمک نہیں سکتے تو آپ سٹار نہیں ہیں، دوسروں کے لیے چمکیں اور روشنیاں بانٹیں، علی ظفر نے کہا کہ اس پلیٹ فارم سے وہ ابتدا میں 10نوجوانوں کو متعارف کروائیں گے اور انہیں آگے لے کر آئیں گے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- حماد اظہر پر درج مقدمات کی تفصیلات کی رپورٹ لاہور ہائیکورٹ میں پیش
- فواد چوہدری کو 9مئی کے مقدمات میں شامل تفتیش کرنے کا فیصلہ
- جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس، بانی پی ٹی آئی، پرویز الہی سمیت 172افراد کے موبائل سے متعلق رپورٹ طلب
- چیئرمین سینیٹ سے امریکی سفیر کی ملاقات ، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
- قومی اسمبلی کمیٹیاں،حکومت اور اپوزیشن کے درمیان پاور شیئرنگ کا فریم ورک تیار