اداکار امان اللہ مرحوم

امان اللہ کے نام سے سڑک منسوب کرنے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع

لاہور(عکس آن لائن ) پاکستان کے لیجنڈری مزاحیہ اداکار امان اللہ مرحوم کے نام سے سڑک منسوب کرنے کی قرار داد پنجاب اسمبلی میں جمع کرادی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی رکن اسمبلی راحت افزا نے مزید پڑھیں

اچھی خان

فلم ’’عشق میراانمول‘‘شوبزانڈسٹری کے لئے ہواکا تازہ جھونکا ثابت ہوگی،اچھی خان

لاہور(عکس آن لائن) پاکستان فلم انڈسٹری کے سینئراداکاراچھی خان نے کہا ہے کہ کچھ عرصہ سے اب اچھی فلمیں بن رہی ہیں،جس سے شوبزانڈسٹری دوبارہ سے بحالی کی طرف گامزن ہوچکی ہے ،نئی پنجابی فلم’’عشق میراانمول‘‘شوبزانڈسٹری کی بحالی میں اہم مزید پڑھیں

رابی پیرزادہ

میرا جسم میرے اللہ کی مرضی، یہ میں نے ناصرف کہا بلکہ کرکے بھی دکھایا، رابی پیرزادہ

لاہور (عکس آن لائن) سابق گلوکارہ رابی پیرزادہ نے کہا ہے کہ جو عورت اپنے جسم کو اللہ کی مرضی سے آزاد کر دیتی ہے وہ عورت نہیں ہوتی اور جو مرد عورت کو گالی دیتا ہے وہ مرد نہیں مزید پڑھیں

عہد وفا

بلاک بسٹر ڈرامہ سیریل “عہد وفا” کے گرینڈ فنالے کے لیے ٹکٹوں کی فروخت شروع

اسلام آباد (عکس آن لائن ) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے تعاون سے بنائے گئے بلاک بسٹر ڈرامہ سیریل عہد وفا کی آخری قسط کی سینما گھروں میں نمائش کے لیے ٹکٹوں کی فروخت مزید پڑھیں

ماہرہ خان

ہمیں اپنے لیے نہیں محروم لوگوں کے لیے مارچ کرنا چاہیے، ماہرہ خان

کراچی (عکس آن لائن) پاکستان کی بین الاقوامی شہرت یافتہ اداکارہ ماہرہ خان نے کہا ہے کہ ہمیں اپنے لیے نہیں محروم لوگوں کے لیے مارچ کرنا چاہیے۔ اپنے ایک ٹوئٹر پیغام میں ماہرہ خان نے عورت مارچ کے حوالے مزید پڑھیں

اداکارہ عروہ حسین

خواتین فلم انڈسٹری کو آگے بڑھانے میں معاون ہوسکتی ہیں‘ عروہ حسین

کراچی (عکس آن لائن) پاکستانی شوبز اور ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ عروہ حسین نے کہا ہے کہ خواتین فلم انڈسٹری کو آگے بڑھانے میں معاون ثابت ہوسکتی ہیں۔ اداکارہ عروہ حسین اور فرحان سعید کی فلم ٹچ بٹن کی مزید پڑھیں

آئٹم گرل

”پتر غنڈے دا“ کے آئٹم سونگ نے لائبہ خان کو آئٹم گرل بنادیا

لاہور (عکس آن لائن) فلمساز مہر اسلم کی نئی فلم”پتر غنڈے دا“ کے آئٹم سونگ نے دھوم مچادی،تفصیلات کے مطابق ہدائتکار باسو چوہدری کی نئی پنجابی فلم”پتر غنڈے دا“ کا یہ آئٹم سونگ اداکارہ لائبہ خان پر فلمایا گیا ہے مزید پڑھیں