صائمہ خان

پاکستانی ڈرامے لاجواب ہوتے ہیں ‘صائمہ خان

لاہور(عکس آن لائن)اسٹیج کی ملکہ صائمہ خان نے کہا ہے کہ پاکستانی ڈرامے لاجواب ہوتے ہیں‘ ہماری ڈرامہ انڈسٹری کا کسی سے کوئی مقابلہ نہیں ۔ اپنے ایک انٹر ویو میں صائمہ خان نے کہا کہ فلموں میں فحاشی کے سخت خلاف ہوں مگر یہ سے فحاشی تب ختم ہوگی جب پروڈیوسرز فلموں سے اداکاروں کے کرداروں کے زریعے فحاشی ختم کرینگے فنکار کی صلاحیتوں کو کبھی دبایا نہیں جا سکتا۔

کچھ لوگ ہر وقت مجھے آوٹ کرنے کی سازشوں میں لگے رہتے ہیں مگر خدا کا شکر ہے کہ وہ ہر بار ناکام ہوتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ، ہم حقیقت سے قریب تر اور لاجواب ڈرامے تخلیق کر رہے ہیں جو اپنی مثال آپ ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں