وزارت قومی صحت

پاکستان میں کورونا کا شکار ہونے والوں میں بڑی تعداد مردوں کی ہے، وزارت قومی صحت

اسلام آباد (عکس آن لائن) وزارت قومی صحت نے کہا ہے کہ پاکستان میں کورونا کا شکار ہونے والوں میں بڑی تعداد مردوں کی ہے ، پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والوں میں سے 65 فیصد 50 سال مزید پڑھیں

خصوصی پرواز

شارجہ سے خصوصی پرواز پاکستانیوں کو لیکر کراچی پہنچ گئی، تمام مسافرقرنطینہ منتقل

کراچی (عکس آن لائن ) متحدہ عرب امارات سے خصوصی پرواز 215 پاکستانیوں کو لے کر کراچی ایئرپورٹ پہنچ گئی ۔شارجہ میں پھنسے پاکستانیوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے۔ اس سلسلے میں ائیرعربیہ کی جی 549 خصوصی پرواز مزید پڑھیں

آرمی چیف

آرمی چیف کا کورونا میں مبتلا پی آئی اے عملے کا سی ایم ایچ میں علاج کا اعلان

راولپنڈی(عکس آن لائن) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ کورونا وبا میں مبتلا پی آئی اے عملے کا سی ایم ایچ میں علاج ہو گا۔ دوسری جانب پاک فضائیہ نے پی آئی اے کے عملے کیلئے مزید پڑھیں

ٹائیگر فورس

سیالکوٹ سے ٹائیگر فورس کو میدان میں اتارنے کی شروعات

اسلام آباد (عکس آن لائن ) وزیراعظم کے معاون خصوصی عثمان ڈار نے کہا ہے کہ سیالکوٹ سے ٹا ئیگر فورس کو میدان میں اتارنےکی شروعات کر رہے ہیں۔تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے کرونا ریلیف ٹائیگر فورس کو متحرک مزید پڑھیں

گھوسٹ فلور ملز

گھوسٹ فلور ملز بندکریں گے،انہیں گندم کا سرکاری کوٹہ نہیں ملے گا،علیم خان

لاہور (عکس آن لائن ) وزیر خوراک پنجاب عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ گھوسٹ فلور ملز بندکریں گے،انہیں گندم کا سرکاری کوٹہ نہیں ملے گا۔تفصیلات کے مطابق لاہور میں سینئر صوبائی وزیر عبد العلیم خان سے پروگریسوگروپ آف فلور مزید پڑھیں

وزیر اطلاعات پنجاب

وزیر اطلاعات پنجاب کا پاک کویت وزرا کونسل کی جانب سے بھارت میں مسلمانوں پر حملوں کی مذمت کا خیر مقدم

لاہور (عکس آن لائن) وزیر اطلاعات پنجاب نے پاک کویت وزرا کونسل کی جانب سے بھارت میں مسلمانوں پر حملوں کی مذمت کا خیر مقدم کیاہے۔تفصیلات کے مطابق اپنے بیان میں وزیر اطلاعات پنجاب نے پاک کویت وزرا کونسل کی مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ عثمان بزدار

وزیراعلیٰ عثمان بزدار کاپنجاب میں ذخیرہ اندوزوں،ناجائز منافع خوروں کیخلاف کریک ڈاﺅن کا حکم

لاہور(عکس آن لائن)وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے پنجاب میں ذخیرہ اندوزوں اورناجائز منافع خوروں کیخلاف کریک ڈاﺅن کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ بابرکت مہینے میں ذخیرہ اندوزی اورناجائز منافع خوری کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں‘مصنوعی مہنگائی پیداکرنے مزید پڑھیں

اٹھارہویں ترمیم

اٹھارہویں ترمیم پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا ،مولا بخش چانڈیو

اسلام آباد (عکس آن لائن)مرکزی ترجمان پیپلز پارٹی سینیٹر مولابخش چانڈیو نے واضح کیا ہے کہ اٹھارہویں ترمیم پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا ،پارلیمنٹ ،صوبوں کو اختیارات اور این ایف سی کسی نے بھیک میں نہیں دیئے،اٹھارہویں ترمیم اور این مزید پڑھیں