جزائر نانشا

چین کو جزائر نانشا کے پانیوں پر ناقابل تردید اقتدار اعلی حاصل ہے، چا ئنا کوسٹ گا رڈ

بیجنگ (عکس آن لائن) چائنا کوسٹ گارڈ کے ترجمان کے ایک بیان کے مطابق ، چین کی طرف سے بار ہا انتباہ کے باوجود ، فلپائن نے غیر قانونی طور پر دو مال بردار اور دو کوسٹ گارڈ جہازوں کو مزید پڑھیں

مہاتیرمحمد

اسرائیلی قاتل حکومت فلسطینیوں کو صفحہ ہستی سے مٹانے کی کوشش کررہی ہے، مہاتیر محمد

کوالالمپور(عکس آن لائن)سابق ملائیشین وزیراعظم مہاتیرمحمد نے غزہ کے اسپتال پر بمباری سے متعلق امریکی صدر کا بیان مضحکہ خیز اور اسرائیلی حکومت کو قاتل قرار دیدیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں مہاتیر محمد نے کہا کہ اسرائیلی مزید پڑھیں

کینیڈین وزیراعظم

بھارت لاکھوں افراد کی زندگی مشکل بنا رہا ہے، کینیڈین وزیراعظم

اوٹاوا(عکس آن لائن) کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا ہے کہ بھارت لاکھوں افراد کی زندگی مشکل بنا رہا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کینیڈین وزیراعطم جسٹن ٹروڈو نے بھارت سے اپنے 41 سفارت کاروں کو واپس بلانے کے مزید پڑھیں

روس

پوتین کو حماس سے تشبیہ دینے کا بائیڈن کا بیان ناقابل قبول ہے، روس

ماسکو(عکس آن لائن)روسی صدارتی محل کریملن کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن کے بیانات جن میں انھوں نے روسی صدر پوٹین کا حماس تحریک سے موازنہ کیا تھا ناقابل قبول ہیں۔ہفتہ کو کریملن کے ترجمان دمتری مزید پڑھیں

ترکیہ

جو بائیڈن کا دورہ اسرائیل غزہ میں زیادہ تباہی کاباعث بنا،ترکیہ

انقرہ(عکس آن لائن)ترک وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ ترکیہ سمجھتا ہے کہ رواں ہفتے ہونے والے امریکی صدر جو بائیڈن کا دورہ تل ابیب دراصل غزہ میں اسرائیلی تباہی کی منظوری دینے کے لیے تھا۔ اس بات کو تاریخ نے مزید پڑھیں

گوادر بندرگاہ

گوادر بندرگاہ کی ترقی نے چین اور پاکستان کے لوگوں کو حیران کر دیا، چینی میڈ یا

بیجنگ (عکس آن لائن) گوادر بندرگاہ “بیلٹ اینڈ روڈ” کے سلسلے میں چین پاکستان اقتصادی راہداری کا ایک علامتی منصوبہ ہے۔ ہفتہ کے روز چا ئنہ میڈ یا گروپ نے ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ ماہی گیروں کے ایک مزید پڑھیں

چین

چین کا امور فلسطین کی سمٹ میں شرکت کے لیے اپنا وفد مصر بھیجنے کا اعلان

بیجنگ (عکس آن لائن) مصری حکومت کی دعوت پر مشرق وسطیٰ کے لیے چینی حکومت کے خصوصی ایلچی ژائی جون قاہرہ میں امور فلسطین کی سمٹ میں شرکت کریں گے۔ چین موجودہ فلسطین اسرائیل کشیدگی کو کم کرنے، جنگ بندی مزید پڑھیں

امریکا

فلسطینیوں کے حق خود ارادیت کے لیے پرعزم ہیں،امریکی صدر

واشنگٹن(عکس آن لائن)امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ اسرائیل پر7اکتوبر کو حماس کے حملوں کے دوران ایک ہزار تین سو سے زائد افراد ہلاک ہوئے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق بائیڈن نے مزید کہا کہ حماس فلسطینی مزید پڑھیں

جرمنی

جرمنی کا غزہ کے شہریوں کے لیے 50 ملین یورو کی امداد کا اعلان

برلن(عکس آن لائن)جرمن وزیر خارجہ اینالینا بیربوک نے جمعرات کو اردن کے دورے کے دوران اعلان کیا کہ غزہ کے شہریوں کو 50 ملین یورو کی اضافی امداد فراہم کرے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جرمن وزارت خارجہ کے ایک مزید پڑھیں

غزہ

غزہ کے باسی آلودہ پانی پینے پر مجبور، ہسپتالوں میں ریزرو ایندھن خاتمے کے قریب

مقبوضہ بیت المقدس(عکس آن لائن)فلسطینی وزارت داخلہ کے ترجمان ایاد البزم نے کہا ہے کہ غزہ کے باشندے آلودہ پانی پی رہے ہیں۔ جس سے غزہ کی پٹی میں صحت کا بحران مزید سنگین ہونے کا خطرہ ہے۔ جب کہ مزید پڑھیں