ابوبکر البغدادی

البغدادی کی ڈی این اے ٹیسٹ سے ہلاکت کی تصدیق،لاش ہمارے پاس ہے،امریکا

لندن/واشنگٹن(عکس آن لائن)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے داعش کے سربراہ خلیفہ ابو بکر البغدادی اور اس کے ساتھیوں کی خصوصی آپریشن میں ہلاکت کی تصدیق کے بعد امریکی قومی سلامتی کے مشیر رابرٹ او برائن نے کہا ہے مزید پڑھیں

انسانی کھوپڑیاں

میکسیکو میں منشیات کے اڈہ سے 40 سے زائد انسانی کھوپڑیاں اور درجنوں ہڈیاں برآمد

میکسیکو سٹی(عکس آن لائن) میکسیکو میں منشیات کے ایک اڈہ سے 40 سے زائد انسانی کھوپڑیاں اور درجنوں ہڈیاں برآمد ہوئے ہیں۔ حکام نے بتایا کہ پولیس نے منشیات کا کاروبارکرنے والے گروہ کے خلاف کارروائی کے دوران ایک ذبح مزید پڑھیں

وزیراعظم لی کھ چیانگ

معذور افراد کو کاروباراور ملازمت میں مدد فراہم کی جائے،وزیراعظم لی کھ چیانگ

بیجنگ(عکس آن لائن)چین کے وزیراعظم لی کھ چیانگ نے معذور افراد کیلئے پیشہ وارانہ اہلیت کو فروغ دینے ،کاروبار اور ملازمت میں مدد فراہم کرنے پر زور دیا ہے انہوں نے ان خیالات کااظہار چین کے مشرقی صوبے ژی جیانگ مزید پڑھیں

ہاتھی مر گئے

زمبابوے، قحط سالی نے جانوروں کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا، 55ہاتھی مر گئے

ہرارے(عکس آن لائن) زمبابوے میں قحط سالی کے نتیجے میں 2 ماہ کے دوران 55 ہاتھی مر گئے۔میل آن لائن کی رپورٹ کے مطابق زمبابوے کے سب سے بڑے نیشنل پارک میں موجود 55 ہاتھی مر گئے جس کی وجہ مزید پڑھیں

ملائیشیا

ملائیشیا کا فلسطین میں باضابطہ سفارتخانہ کھولنے کا امکان

باکو(عکس آن لائن) ملائیشیا کے وزیر اعظم مہاتیرمحمد نے کہا ہے کہ ملائیشیا فلسطین میں ایک منظور شدہ سفارت خانہ کھولے گا تاکہ اس سے فلسطینیوں کو آسانی سے امداد فراہم کی جا سکے۔ مہاتیر نے آذربائیجان کے دارالحکومت باکو مزید پڑھیں

کیلیفورنیا

کیلیفورنیا کے مزید1لاکھ افراد کو علاقہ خالی کرنے کا حکم،ایمرجنسی نافذ

لاس اینجلس(عکس آن لائن)شمالی کیلیفورنیا کے علاقوں ونڈسن اور ہیلڈز برگ سے 1لاکھ مزیدافراد کو علاقہ خالی کرنے کا حکم دے دیا گیا ہے۔ حکام کا خیال ہے کہ کنسیڈ کی آگ اس علاقے کی طرف آسکتی ہے،کیلیفورنیا کے محکمہ مزید پڑھیں

صدرڈونلڈ ٹرمپ

امریکی عدالت نے صدرڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے کی تحقیقات کو قانونی قراردے دیا

واشنگٹن (عکس آن لائن ) امریکی عدالت نے صدرڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے کی تحقیقات کو قانونی قراردے دیا ہے۔امریکی عدالت کے جج نے رولنگ دی ہے کہ صدر کے مواخذے سے متعلق ڈیموکریٹس کی جانب سے انکوائری قانونی عمل ہے۔عدالت مزید پڑھیں

بھارتی فوج

مقبوضہ وادی میں بدترین کرفیو کے باوجود جگہ جگہ احتجاج، بھارتی فوج کیساتھ جھڑپیں

سری نگر(عکس آن لائن ) مقبوضہ کشمیر میں لاک ڈاون کے 84 و یں روز بھی وادی کے بازار اور مارکیٹیں بند رہیں جس کے سبب غذائی بحران مزید سنگین ہو گیا، بھارتی بربریت پر عالمی برادری کی مسلسل بے مزید پڑھیں