امیر ترین افراد

دنیا کے 8 امیر ترین افراد کی دولت دنیا کی آدھی آبادی کی دولت کے برابر

لندن(عکس آن لائن) دنیا بھر میں معاشی عدم مساوات ( امیر اور غریب کے درمیان فرق) بڑھتی جا رہی ہے،8 امیر ترین افراد کے پاس اتنی دولت ہے جو دنیا کی آدھی آبادی کے دولت کے برابر ہے۔ غربت کے مزید پڑھیں

ایرانی جنرل سلیمانی

ایرانی جنرل سلیمانی کاعراقی وزیراعظم کے استعفے کے لیے بغداد آنے کا انکشاف

تہران (عکس آن لائن)ایران کی سپاہِ پاسداران انقلاب کی القدس فورس کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی عراق کے دارالحکومت بغداد میں پائے گئے ۔عرب ٹی وی کے مطابق ان کی بغداد میں آمد کی اطلاع منظر عام پر آنے سے مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج

اسرائیلی فوج کا پرامن فلسطینی مظاہرین پر وحشیانہ تشدد، کئی زخمی

تل ابیب(عکس آن لائن)فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں یہودی آباد کاری کے خلاف فلسطینیوں کی طرف سے نکالی گئی پرامن ریلیوں پر صہیونی فوج نے طاقت کا وحشیانہ استعمال کیا ہے جس کے نتیجے میں درجنوں فلسطینی زخمی جب مزید پڑھیں

اقوام متحدہ

اقوام متحدہ سے تقسیم فلسطین کی قرارداد منسوخ کرنے کا مطالبہ

نیویارک(عکس آن لائن)فلسطینی پناہ گزینوں کے حقوق کے لیے قائم کردہ ایک گروپ دفاع پناہ گزین گروپ 302 کی طرف سے اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ تقسیم کی فلسطین کی قرارداد 181 منسوخ کرے کیونکہ یہ مزید پڑھیں

صدر شی جن پنگ

ہنگامی انتظام کی صلاحیت سے سنگین سیکورٹی خطرات بارے پیش گوئی ممکن ہے، صدر شی جن پنگ

بیجنگ(عکس آن لائن) چین کے صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ ہنگامی انتظام کی صلاحیت، قومی حکمرانی کے نظام اور انتظامی صلاحیت کا اہم حصہ ہے،اس نظام سے سنگین اور بڑے سیکورٹی خطرات کے حوالے سے پیش گوئی مزید پڑھیں

بلیک فرائیڈے

امریکہ میں بلیک فرائیڈے پر 7.4 ارب ڈالر کی آن لائن سیل

نیویارک (عکس آن لائن) امریکہ میں بلیک فرائیڈے کے موقع پر 7.4 ارب ڈالر کی آن لائن سیل ہوئی جو ایک ریکارڈہے، سب سے زیادہ سمارٹ فونز کی خریداری کی گئی۔انڈسٹری امور سے متعلق تنظیم اڈاب اینالسٹک کی جانب سے مزید پڑھیں

ہروب والے کارکن

سعودی عرب میں ہروب پر سخت کارروائی کا قانون منظور ، ہروب والے کارکن ہمیشہ کے لیے بلیک لسٹ

ریاض (عکس آن لائن ) سعودی عرب وزارت محنت اور جوازات (محکمہ پاسپورٹ) نے ہروب پر سخت کارروائی کا قانون منظور کر لیا،ایسے کارکن جو قانون محنت کی خلاف ورزی کے مرتکب ہوتے ہوئے اپنے آجر یعنی کفیل کے پاس مزید پڑھیں

ہلمند میں دھماکہ

افغان صوبہ ہلمند میں دھماکہ ، بریگیڈیر ہلاک، صحافی سمیت 3 سیکیورٹی اہلکار زخمی

کابل (عکس آن لائن) افغانستان میں سڑک کنارے نصب بم دھماکے کے نتیجے میں افغان بارڈر فورس کے کمانڈر بریگیڈیر ہلاک اور کہ ایک صحافی سمیت 3 سیکیورٹی اہلکار زخمی ہو گئے ، افغان سکیورٹی فورسز نے داعش کے 31 مزید پڑھیں

کشمیریوں

بھارتی انتظامیہ جھوٹے مقدموں کے ذریعے کشمیریوں کی جائیداد ہتھیانے لگی

سری نگر(عکس آن لائن) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے لاک ڈا و ن کو 119 روز ہو گئے،بھارتی انتظامیہ جھوٹے مقدموں کے ذریعے کشمیریوں کی جائیداد ہتھیانے لگی ہے، نومبر میں 7 کشمیریوں کو شہید اور 80 سے زائد مزید پڑھیں

طیب اردوان

طیب اردوان نے فرانسیسی صدر کو مردہ دماغ قرار دے دیا، فرانس کا شدید احتجاج

انقرہ / پیرس(عکس آن لائن) فرانسیسی صدر ایمانوئلماکرون کے ایک حالیہ بیان کے جواب میں ترک صدر طیب اردوان نے انہیں مردہ دماغ قرار دے دیا ہے۔قبل ازیں فرانسیسی صدر ماکرون نے ایک انٹرویو میں شام کے حوالے سے ترکی مزید پڑھیں