مودی

کانگریس کا ووٹ بینک کی خاطر ایودھیا تنازعہ کے حل سے گریز:مودی

ڈالٹن گنج (عکس آن لائن)بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے کانگریس اور اس کی پیشرو حکومتوں پر اجودھیا رام جنم بھومی تنازع کو ووٹ بینک کی خاطر برسوں لٹکائے رکھنے کا الزام لگاتے ہوئے آج کہا کہ اگر کانگریس چاہتی مزید پڑھیں

کرسون ہولرن

ترکی ایس۔400 نظام پر ٹرمپ کی بات نہیں مان رہا، کرسون ہولرن

واشنگٹن (عکس آن لائن) امریکی کانگرس کے رکن کرسون ہولرن نے کہا ہے کہ ترکی ایس۔ 400 فضائی سیکورٹی نظام کو فعال کرنے پر پابندی کے انتباہ کے باوجود امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے فیصلہ کو نہیں مان رہا ہے۔ مزید پڑھیں

ڈرون ٹیکنالوجی

ایران کی بری فوج کا ڈرون ٹیکنالوجی میں خودکفیل ہونے کا اعلان

تہران (عکس آن لائن) ایران کی بری فوج کے کمانڈر نے ڈرون ٹیکنالوجی میں خودکفیل ہونے کا اعلان کیا ہے۔ایرانی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کی بری فوج کے کمانڈر جنرل کیومرث حیدری نے تہران میں کہا کہ ایران مزید پڑھیں

جرمن چانسلر انجیلا میرکل

مہاجرین کے معاملے میں ترکی کی اضافی مالی امداد کو تیار ہیں،جرمن چانسلر انجیلا میرکل

زغرب (عکس آن لائن)جرمن چانسلر اینجلا میرکل نے کہا ہے کہ ترکی 3.5 ملین شامیوں کی میزبانی کر کے ایک بڑی ذمہ داری اٹھائے ہوئے ہے، جرمنی ترکی کو اضافی مالی امداد فراہم کرنے کو تیار ہے۔میرکل یورپ پیپلز پارٹی مزید پڑھیں

امریکی صدارتی انتخاب

نیویارک کے سابق میئر کا امریکی صدارتی انتخاب میں حصہ لینے کا اعلان

واشنگٹن(عکس آن لائن) نیویارک کے سابق میئر مائیکل بلوم برگ نے امریکہ کے صدارتی انتخابات 2020میں حصہ لینے کیلئے اپنی انتخابی مہم شروع کردی ہے،گزشتہ روز انہوں نے اس سلسلے میں ایک منٹ کی ویڈیو لانچ کی 77سالہ مائیکل نے مزید پڑھیں

ہتھیار ڈال دئیے

داعش سے وابستہ10 بھارتیوں نے افغانستان میں ہتھیار ڈال دئیے

ننگرہار(عکس آن لائن )افغانستان میں داعش سے وابستہ خواتین اور بچوں سمیت 10 بھارتی جنگجوؤں کے خاندان کے ارکان نے ہتھیار ڈال دیے ہیں۔اطلاعات کے مطابق ان میں بیشتر کا تعلق کیرالا سے ہے ۔ہتھیار ڈالنے والوں میں داعش کے مزید پڑھیں

جمال الخضری

غزہ کے ڈیڑھ ملین لوگوں کی زندگی کا دار و مدار بیرونی امداد پر ہے، جمال الخضری

غزہ (عکس آن لائن) فلسطین کے جنگ سے تباہ حال علاقے غزہ کی پٹی میں بحالی اور تعمیر نو کمیٹی کے چیئرمین اور فلسطینی پارلیمنٹ کے رکن جمال الخضری نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی میں آباد ڈیڑھ ملین مزید پڑھیں

عرب سیاحوں

عرب سیاحوں کو پاسپورٹ کے بجائے سیاحتی کارڈ استعمال کرنے کی اجازت ملنے کا امکان

جدہ (عکس آن لائن) عرب سیاحتی تنظیم کے مطابق عرب سیاحوں کو پاسپورٹ کے بجائے بہت جلد سیاحتی کارڈ پر سیاحت کی اجازت مل جائے گی۔ مکہ اخبار کے مطابق عرب سیاحتی تنظیم عرب سیاحوں کے لیے سیاحتی کارڈ جاری مزید پڑھیں

لاوروف

جاپان میں امریکی عسکری موجودگی روس کیلئے باعث تشویش ہے‘ لاوروف

ناگویا(عکس آن لائن)روسی وزیر خارجہ سیرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ جاپانی سرزمین پر امریکی فوج کی موجودگی روس اور جاپان کے مابین قریبی تعلقات کی ترقی میں رکاوٹ ہے۔ماسکو جاپان میں امریکی فوج کی موجودگی کو تشویش کی نگاہ مزید پڑھیں