عراقی صدر

قانونی مدت میں عبوری وزیراعظم کانام پیش کردوں گا، عراقی صدر

بغداد (عکس آن لائن)عراق کے صدر برہم صالح نے کہا ہے کہ عوام کی خواہش کے مطابق عبوری وزیراعظم کانام قانونی مدت میں پیش کردیا جائے گا۔عراق کے صدر برہم صالح نے ملک کی سیاسی اور سکیورٹی کی صورتحال کا مزید پڑھیں

گجرات فسادات

بھارت،تحقیقاتی کمیشن نے گجرات فسادات میں ملوث مودی قصاب کو کلین چٹ دیدی

نئی دہلی(عکس آن لائن)اپنی عدالتیں اپنے کمیشن اور فیصلے بھی اپنی مرضی کے ۔ گجرات کے قصاب مودی کو دو ہزار دو میں ہونے والی قتل و غارت گری میں بے قصور قرار دے دیا گیا۔ تحقیقات کرنے والا مودی مزید پڑھیں

امریکی سینیٹر

پاکستان چاہے تو افغان جنگ فوری ختم ہو سکتی ہے، امریکی سینیٹر

واشنگٹن(عکس آن لائن) امریکی کانگریس کے رکن سینیٹر لنڈسے گراہم نے کہا ہے کہ افغانستان میں جنگ کے خاتمے کے لیے امریکا کو طالبان کے بجائے پاکستان سے بات چیت شروع کرنی چاہیے۔امریکی نشریاتی ادارے فاکس نیوز کو دیے گئے مزید پڑھیں

تاریخی مسجد ابراہیمی

اسرائیلی فوج نے یہودی مذہبی رسومات کی ادائیگی میں مدد فراہم کرنے لیے تاریخی مسجد ابراہیمی کی ناکہ بندی کردی

مقبوضہ بیت المقدس (عکس آن لائن) اسرائیلی فوج نے ایک بار پھر یہودی آباد کاروں کو مذہبی رسومات کی ادائیگی میں مدد فراہم کرنے لیے تاریخی مسجد ابراہیمی کی ناکہ بندی کردی ۔مقامی میڈیا رپورٹ کے مطابق مسجد ابراہیمی کے مزید پڑھیں

مواخذے

ٹرمپ کے خلاف ڈیموکریٹس نے مواخذے کیلئے باقاعدہ الزامات عائد کردئیے

واشنگٹن (عکس آن لائن)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے کے سلسلے میں اپوزیشن کی جماعت ڈیموکریٹس نے ایوان نمائندگان میں باقاعدہ طور پر الزامات کا اعلان کردیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ٹرمپ پر دو الزامات عائد کیے گئے ہیں جس مزید پڑھیں

روسی صدر

ورلڈ اینٹی ڈوپنگ ایجنسی کے فیصلے کے خلاف عدالت جائیں گے ، روسی صدر

ماسکو (عکس آن لائن) روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا کہ ورلڈ اینٹی ڈوپنگ ایجنسی کی جانب سے روس پر لگائی گئی پابندی کا فیصلہ اولمپک چارٹر کی خلاف ورزی ہے اور روس کے پاس اس کے خلاف عدالت جانے مزید پڑھیں

ترک صدر

یونان، مصر، اسرائیل اور جنوبی قبرص ہماری منظوری کے بغیرمشرقی بحیرہ روم میں کوئی قدم نہیں اٹھا سکتے، ترکی

انقرہ (عکس آن لائن) صدر رجب طیب اردوان کا کہنا ہے کہ یونان ، اسرائیل، مصر اور قبرصی یونانی انتظامیہ ہماری منظوری کے بغیر مشرقی بحیرہ روم میں قدم نہیں اٹھا سکتے۔صدر اردوان نے ترکی ریڈیو ٹیلی ویژن ادارے کی مزید پڑھیں

امریکی وزیر خارجہ

غیر ملکی کرپٹ سرکاری عہدیداروں اور ان کے اہلخانہ کی امریکا میں کوئی جگہ نہیں’امریکی وزیر خارجہ

واشنگٹن(عکس آن لائن)امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ بدعنوان غیر ملکی عہدیداروں اور ان کے اہلخانہ کے افراد کو امریکا سفر کرنے اور ناجائز فائدہ اٹھانے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ واضح مزید پڑھیں