شدت پسند ہلاک

افغانستان،فوج کی کارروائی میں 109 شدت پسند ہلاک،45 زخمی

کابل(عکس آن لائن) افغانستان میں فوج نے شدت پسندوں کے خلاف ملک کے 15 مختلف صوبوں میں 18 آپریشن کیے۔جس میں سیکڑوں شدت پسند ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ افغانستان کی فوج کی شدہت پسندوں کے خلاف آپریشن جاری ہے۔ مزید پڑھیں

ہیومن رائٹس واچ

بھارت میں مظاہرین کے خلاف ضرورت سے زیادہ مہلک طاقت کا استعمال کیاجارہا ہے: ہیومن رائٹس واچ

نیویارک(عکس آن لائن)انسا نی حقو ق کی تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے کہا کہ ہندوستانی حکام کو متنازعہ شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاج کرنے والے مظاہرین کے خلاف غیر ضروری مہلک طاقت کا استعمال بند کرنا چاہئے ۔میڈیا رپورٹ مزید پڑھیں

ادلب میں فوج

شام، ادلب میں فوج اور باغی گروپوں کے درمیان جھڑپوں میں 120 افراد ہلاک

دمشق (عکس آن لائن) شام کے شمال مغربی صوبہ ادلب میں صدر بشارالاسد کی فوج اور باغی گروپوں کے درمیان جھڑپوں میں گذشتہ 48 گھنٹے میں 120 سے زیادہ افراد ہلاک ہوگئے۔برطانیہ میں قائم شامی رصدگاہ برائے انسانی حقوق نے مزید پڑھیں

ملائیشین وزیراعظم

وحشیانہ جرائم کے ارتکاب پر اسرائیل کو عدالت کے کٹہرے میں لانا چاہئے، مہاتیر محمد

کوالالمپور(عکس آن لائن)ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے کہا ہے کہ فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی ریاست کے وحشیانہ جرائم کے ارتکاب پر صہیونی ریاست کو عدالت کے کٹہرے میں لانا جانا چاہیے۔ اپنے بیان میں مہاتیر محمد نیکہا کہ فلسطینیوں مزید پڑھیں

خاشقجی کیس

خاشقجی کیس عدلیہ کی آزادی اور شفافیت کا ثبوت ہے، انسانی حقوق کمیشن

ریاض(عکس آن لائن)سعودی عرب میں ہیومن رائٹس کمیشن کے سربراہ ڈاکٹر عواد بن صالح العواد نے کہا ہے کہ صحافی اور سعودی شہری جمال خاشقجی کے قتل میں ملوث مجرموں کو دی جانے والی سزائیں اور اس کیس کا شفاف مزید پڑھیں

شی جن پنگ

مکاؤ میں ’’ایک ملک دو نظام‘‘کی سماجی و سیاسی بنیاد کو مضبوطی حاصل ہو رہی ہے، شی جن پنگ

بیجنگ(عکس آن لائن)چینی صدرشی جن پنگ نے کہا ہے کہ مکاؤ میں ’’ایک ملک دو نظام‘‘کی سماجی و سیاسی بنیاد کو مضبوطی حاصل ہو رہی ہے۔اپنے ایک خطاب میں انہوں نے کہا کہ مکاؤکے ہم وطنوں کے درمیان حب الوطنی مزید پڑھیں