صدر ٹرمپ

صدر ٹرمپ کا 100ویں ویٹرنز ڈے پریڈ کے افتتاح پر سابق فوجیوں کو خراج تحسین

نیویارک(عکس آن لائن)امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 100ویںویٹرنز ڈے پریڈ کا افتتاح کرتے ہوئے ،امریکہ کے سابق فوجیوں کو زبردست خراج تحسین پیش کیا،انہوں نے میڈیسن سکوائرپارک نیویارک میں پریڈ کے افتتاحی موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں

اصلاحات کا مطالبہ

اقوامِ متحدہ، آیت اللہ عظمیٰ کا عراق سے انتشار کے خاتمے کیلئے اصلاحات کا مطالبہ

نجف(عکس آن لائن) عراق میں اقوامِ متحدہ کے اعلیٰ عہدیدار اور ملک کے سینئر ترین مذہبی پیشوا نے حکام پر زور دیا ہے کہ سیکڑوں افراد کی ہلاکت کا سبب بننے والے حکومت مخالف احتجاج کے بعد اصلاحات کے لیے مزید پڑھیں

برفانی طوفان

امریکا میں برفانی طوفان نے تباہی مچا دی، حادثات میں چار افراد ہلاک

واشنگٹن(عکس آن لائن) امریکا کی وسط مغربی ریاستوں میں برفانی طوفان نے تباہی مچا دی، مختلف حادثات میں چار افراد ہلاک ہوگئے۔ حکام نے شہریوں کو بلاضرورت سفر سے گریز کرنے کی ہدایات جاری کر دیں۔شکاگو میں چھ انچ برف مزید پڑھیں

امن معاہدوں کی پاسداری

5اگست کے اقدام کے جواب میں پاکستان بھارت کے ساتھ امن معاہدوں کی پاسداری نہ کرے:سید علی گیلانی

سرینگر(عکس آن لائن) آل پارٹیز حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے پاکستانی وزیر اعظم عمران خان سے تاشقند ، شملہ اور لاہور معاہدوں کو تحلیل کرنے کی اپیل کی ہے۔ سید علی شاہ گیلانی، جو گھر پر تقریبا مزید پڑھیں

بابری مسجد فیصلہ

بھارتی سپریم کورٹ کا بابری مسجد کی جگہ مندر تعمیر کرنے کا حکم

نئی دہلی (عکس آن لائن) بھارتی سپریم کورٹ نے بابری مسجد کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے مسجد کی زمین ہندوؤں کے حوالے کرتے ہوئے مرکزی حکومت کو مندر تعمیر کرنے کا حکم دیا ہے۔بھارتی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس رانجن مزید پڑھیں

مسجد اقصی

اسرائیلی پولیس کی سکیورٹی میں 200 یہودیوں کی مسجد اقصی کی بے حرمتی

مقبوضہ بیت المقدس (عکس آن لائن)قابض صہیونی فوج اور پولیس کی فول پروف سکیورٹی میں یہودی شرپسندوں کی مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔ اسرائیلی فوج اور پولیس کی فول پروف سکیورٹی میں200 یہودی آباد کار مسجداقصیٰ مزید پڑھیں

شیخ خلیفہ بن زاید آل نہیان

خلیفہ بن زاید کومتحدہ عرب امارات کا صدر منتخب ہونے پر سعودی قیادت کی مبارکباد

ریاض (عکس آن لائن) خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ خلیفہ بن زاید آل نہیان کو دوبارہ منصب صدارت پر فائز کئے جانے کی مبارکباد پیش کی ہے۔سعودی خبر رساں ادارے کے مزید پڑھیں

موسیقی اور تھیٹر

سعودی عرب ، تعلیمی نصاب میں موسیقی اور تھیٹر کو شامل کیا جائے گا

ریاض (عکس آن لائن) سعودی عرب کے تعلیمی نصاب میں موسیقی اور تھیٹر کو شامل کیا جائے گا۔سعودی وزیر ثقافت شہزادہ بدر بن عبداللہ بن فرحان نے اپنی ٹویٹ میں اْن فنون کی تفصیلات پر روشنی ڈالی جو مملکت میں مزید پڑھیں

لبنان کے اسپتالوں

آئندہ ہفتے لبنان کے اسپتالوں میں مریضوں کا داخلہ بند کرنے کااعلان

بیروت(عکس آن لائن)لبنان میں اسپتال ایسوسی ایشن کے صدر نے کہا ہے کہ لبنان کی میڈیکل ایسوسی ایشن کے احتیاطی اقدام کے تحت ڈائلائسز اور کینسر کے مریضوں کے علاوہ اگلے ہفتے دیگر امراض کے مریضوں کا داخلہ بند رہے مزید پڑھیں