نوجوت سنگھ سدھو

بھارتی حکومت نے نوجوت سنگھ سدھو کوواہگہ کے راستے پاکستان آنے سے روک دیا

واہگہ(عکس آن لائن) بھارتی حکومت نے سابق بھارتی کرکٹر اور سیاستدان نوجوت سنگھ سدھو کو کرتارپور راہداری کے افتتاح میں شرکت کے لیے واہگہ کے راستے پاکستان آنے سے روک دیا۔ بھارتی ٹی وی کے مطابق نوجوت سنگھ سدھو کرتارپور مزید پڑھیں

امریکی وزیر خارجہ

ایران کا عالمی جوہری ادارے کی خاتون انسپکٹر کو خوف زدہ کرنا شرم ناک ہے،امریکا

واشنگٹن(عکس آن لائن)امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیونے کہاہے کہ ایران نے ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی (آئی اے ای اے)کی خاتون انسپکٹر کے ساتھ جس طرح کا معاملہ کیا ہے وہ شرم ناک ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پومپیو نے مزید پڑھیں

ترک صدر

ہم دیگر ممالک کے انخلا کے بعد ہی شام سے نکلیں گے،ترک صدر

انقرہ(عکس آن لائن)ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن نے دو ٹوک انداز میں واضح کیا ہے کہ ان کا ملک دیگر ممالک کے انخلا سے قبل شام سے نہیں نکلے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایردوآن نے یہ بات ہنگری مزید پڑھیں

اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کے آزاد پینل نے مرسی کی موت کو قتل قرار دے دیا

نیویارک(عکس آن لائن)اقوام متحدہ کے آزاد پینل نے سابق مصری صدر محمد مرسی کی وفات کو مصری حکومت کی حراست میں قتل قرار دے دیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق ماہرین کے پینل نے کہا کہ محمد مرسی کو تورا جیل میں پانچ مزید پڑھیں

لولا ڈا سلوا

سابق برازیلی صدر لولا ڈا سلوا کو رہا کر دیا گیا،رہائی پر شانداراستقبال

ریوڈی جنیرو(عکس آن لائن)جنوبی امریکی ملک برازیل میں عدالت عظمی کے ایک تازہ فیصلے کی روشنی میں سابق صدر لولا ڈا سلوا کہ انیس ماہ بعد جیل سے رہا کر دیا گیا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق جیل کے باہر ایک بڑے مزید پڑھیں

ٹرمپ

امریکی صدر ٹرمپ کیخلاف مواخذے کی تحریک کا باقاعدہ آغاز

واشنگٹن(عکس آن لائن)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف مواخذے کی تحریک کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا۔ مواخذہ ٹرمپ کی جانب سے بائڈن خاندان کیخلاف کرپشن تحقیقات کیلئے یوکرائنی صدر پر دباو ڈالنے کے مبینہ الزامات پر شروع کیا گیا مزید پڑھیں

برکینا فاسو

برکینا فاسو ، بسوں کے کانوائے پر حملے میں 37 افراد ہلاک، 60زخمی

اواگوڈوگو (عکس آن لائن) برکینا فاسو میں کانکنی کی کینیڈین کمپنی کے ملازمین کو لیجانے والی بسوں کے کانوائے پر حملے میں 37افراد ہلاک اور 60زخمی ہو گئے۔ مغربی افریقی ملک میں گزشتہ 15ماہ میں یہ اس طرح کا تیسرا مزید پڑھیں

کولمبین وزیر دفاع

فوجی کارروائی میں بچوں کی ہلاکت چھپانے پر کولمبین وزیر دفاع عہدے سے مستعفی

بگوٹا(عکس آن لائن)کولمبیا کے وزیر دفاع گیولرمو بوٹریو نے ڈرگ سمگلروں کی خلاف فوجی کارروائی میں متعدد بچوں کی ہلاکت کے معاملے کو چھپانے کے الزامات پر اپنے عہدے سے استعفی دیدیا۔ انھوں نے اپنے استعفی کا اعلان کولمبیا کے مزید پڑھیں