وزیراعظم الکاظمی

عراق میں پانچ ماہ کے بعد وزیراعظم الکاظمی کے زیر قیادت نئی حکومت کی تشکیل مکمل

بغداد (عکس آن لائن) عراق میں پانچ ماہ کے بعد نئی حکومت کی تشکیل کا عمل مکمل ہوگیا ہے اور پارلیمان نے وزیراعظم مصطفیٰ الکاظمی کی کابینہ میں شامل باقی سات وزراء کی بھی منظوری دے دی ہے۔ پارلیمان نے مزید پڑھیں

ایرانی صدر

طویل عرصہ تک کورونا وائرس کے ساتھ رہنا ہوگا، ایرانی صدر

تہران (عکس آن لائن)ایران کے صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایرانی عوام کو طویل عرصے تک کورونا وائرس کیساتھ رہنا ہوگا، معاشی سرگرمیاں جاری رکھنے کے سوا کوئی دوسرا راستہ نہیں ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایرانی مزید پڑھیں

چینی صدر

عالمی سطح پر کروناوائرس کے پھیلا ؤ کو موثر انداز میں نہیں روکا گیا،چینی صدر

بیجنگ(عکس آن لائن)چینی صدر شی جِن پھِنگ نے کوویڈ19-کی عالمگیر وبا کے خلاف عالمی جنگ میں کامیابی کے لئے چین اور فرانس کی شراکت پر زور دیا ہے۔صدر شی نے فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون کے ساتھ فون پر بات مزید پڑھیں

جرمن چانسلر

کوروناوائرس سے متاثرہ خاندان کے ہر بچے کو 55 ہزار روپے دینے کا اعلان، جرمن چانسلر

برلن (عکس آن لائن)جرمنی کی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ کورنا وائرس کی وجہ سے متاثر ہونے والے خاندانوں کے ہر بچے کو 300 یورو حکومت کی جانب سے فراہم کیے جائیں گے۔ جرمنی خبر رساں ادارے کے مطابق مزید پڑھیں

برائن ہْک

امریکا ایران پر پابندیوں کے ذریعے دباؤ برقرار رکھے گا، برائن ہْک

تہران (عکس آن لائن )ایران کے لیے امریکا کے خصوصی ایلچی برائن ہک نے کہا ہے کہ امریکا ایران کے خلاف پابندیوں کا سلسلہ جاری رکھے گا تاکہ اسے مذاکرات کی شرائط پر آمادہ کیا جاسکے۔ ایران کونئے ایٹمی معاہدے مزید پڑھیں

اندرونی معاملات

فرانس کو اندرونی معاملات میں دخل اندازی کا کوئی حق نہیں، ایران

تہران(عکس آن لائن)ایران نے فرانس کے حکام سے کہا ہے کہ وہ ایران کے اندرونی معاملات میں مداخلت بند کرے۔ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان سید عباس موسوی نے فرانس کے حکام کو متنبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مزید پڑھیں

مسجدوں میں

بھارت، 8جون سے مسجدوں میں قرآن پڑھنے پر پابندی، مندروں میں پرسادنہیں ملے گا

نئی دہلی(عکس آن لائن)بھارت میں کورونا وائرس کا انفیکشن لگاتار پھیلتا جا رہا ہے اور روزانہ ریکارڈ معاملے سامنے آ رہے ہیں۔ لوگوں کی اموات کی تعداد بھی روزانہ ریکارڈ قائم کر رہی ہے۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق 8 مزید پڑھیں