دنیا بھرمیں نوول کرونا وائرس

دنیا بھرمیں نوول کرونا وائرس کےمصدقہ کیسز کی تعداد 37 لاکھ 55 ہزار379 ہوگئی

بیجنگ (عکس آن لائن) جانز ہوپکنز یونیورسٹی کے سسٹمز سائنس وانجینئرنگ کے مرکز نے دنیا بھر میں نوول کرونا وائرس سے زیادہ متاثرہ ممالک میں مصدقہ کیسز کے تازہ ترین اعداد وشمار جاری کئے ہیں، یہ اعداد وشمار 7 مئی مزید پڑھیں

حسن نصراللہ

حسن نصراللہ کی جرمنی میں امریکی دباؤ پر حزب اللہ پر عاید پابندیوں کی مذمت

بیروت (عکس آن لائن )لبنان کی شیعہ ملیشیا حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ نے اپنی تنظیم پر جرمنی کے پابندی کے فیصلے کی مذمت کی ہے اور اس کو امریکا کے دباو کا نتیجہ قرار دیا ہے۔ انھوں نے مزید پڑھیں

اٹلی

اٹلی میں لاکھوں مزدور کام پر واپس، اسپین میں ٹرانسپورٹ چلانے کی اجازت

روم (عکس آن لائن)کورونا سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والے ممالک اٹلی اور اسپین نے لاک ڈان میں مزید نرمیاں کردیں۔غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اٹلی نے کورونا کے باعث ہونے والی ہلاکتوں میں مزید کمی ہونے کے مزید پڑھیں

بنجمن نیتن یاھو

اسرائیلی مخلوط حکومت میں بنجمن نیتن یاھو کی شمولیت عدالت میں چیلنج

تل ابیب (عکس آن لائن)اسرائیل کی اپوزیشن سیاسی جماعتوں نے وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کے مخلوط حکومت میں شمولیت کی کوششوں کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا ہے جس کے بعد نتین یاھو کا سیاسی مستقبل خطرے میں دکھائی دے مزید پڑھیں

سائنسی تحقیقی مرکز

شام، حلب میں سائنسی تحقیقی مرکز پر ایک درجن اسرائیلی میزائل حملے، مرکز تباہ

دمشق (عکس آن لائن) اسرائیلی فوج نے شمالی شہر حلب میں ایک سائنسی تحقیقی مرکز کو نشانہ بنایا ہے۔ ۔ شام میں بشارالاسد کی حکومت کے ذرائع ابلاغ کے مطابق شامی محکمہ دفاع نے اس کارروائی کا بھرپور جواب دیا مزید پڑھیں

اقامہ قوانین

سعودی عرب ، اقامہ قوانین کی خلاف ورزیاں،1500 غیرملکی گرفتار

ریاض(عکس آن لائن) سعودی پولیس نے اقامہ اور سرحدی سلامتی قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر 1500 غیرملکیوں کو گرفتار کیا ہے۔ ریاض پولیس کے ترجمان کرنل شاکر التویجری نے واضح کیا کہ یہ گرفتاریاں 12 رجب سے 9 رمضان مزید پڑھیں

کورونا ویکسین

یورپی یونین کورونا ویکسین کی تیاری کے لیے ساڑھے7 ارب یورو جمع کرے گی

برسلز(عکس آن لائن) یورپی یونین کی سطح پر کورونا ویکسین پر ایک ویڈیو امدادی اجلاس منعقد ہو رہا ہے۔ یورپی کمیشن کی سربراہ ارسلا وان ڈیئر لائن نے بتایا کہ اس اجلاس میں حکومتی اہلکار، دوا ساز کمپنیوں کے عہدیدار مزید پڑھیں