روس

روس کی کوششوں سے مذاکرات،آذر بائیجان اور آرمینیا جنگ بندی پر متفق

ماسکو (عکس آ ن لائن)روس کی کوششوں سے مسلسل 10 گھنٹے تک جاری رہنے والے مذاکرات میں آرمینیا اور آذر بائیجان جنگ بندی پر متفق ہوگئے ۔ دونوں ممالک نے حملے روکنے، مقتولین کی لاشوں اور قیدیوں کے تبادلے پر مزید پڑھیں

ملازمین

حرمین شریفین میں عمرہ زائرین کی مدد کے لیے 500 نئے ملازمین تعینات

مکہ مکرمہ(عکس آ ن لائن)حرمین شریفین کی جنرل پریزیڈینسی کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ عمرہ کے مناسک کی ادائی کے لیے آنے والے زائرین کی مدد اور معاونت کے لیے مزید 531 ملازمین تعینات مزید پڑھیں

ٹرمپ

جوبائیڈن جیت بھی گئے تو تین ماہ سے زیادہ حکومت نہیں کر سکیں گے ،ٹرمپ

واشنگٹن ( عکس آ ن لائن)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ڈیموکریٹک پارٹی کے صدارتی امیدوار کو کڑی نکتہ چینی کا نشانہ بناتے ہوئے کہاہے کہ بائیڈن کے جیت جانے کی صورت میں وہ 3 ماہ سے زیادہ حکومت نہیں کر مزید پڑھیں

عالمی ادارہ صحت

کورونا وائرس یورپ میں دوبارہ تیزی سے پھیل رہا ہے ، ڈبلیو ایچ او

نیویارک ( عکس آ ن لائن)عالمی ادارہ صحت نے بتایاہے کہ یورپ میں کورونا وائرس کے نئے کیسز یومیہ ایک لاکھ سے بڑھ گئے ہیں اور ایسا پہلی مرتبہ ہوا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یورپی بر اعظم میں ایک مزید پڑھیں

وانگ یی

چین اور سری لنکا ویکسین ، ای کامرس ، مصنوعی ذہانت سمیت دیگر شعبوں میں تعاون کو مضبوط بنائیں گے،چینی وزیر خارجہ

کنمنگ(عکس آ ن لائن)چین کے ریاستی کونسلر اور وزیر خارجہ وانگ یی نے جنوب مغربی چین کے صوبہ یوننان میں انڈونیشیا کے صدر کے خصوصی ایلچی اور چین کے ساتھ تعاون کے لئے ملک کے رابطہ کار لوہوت بینسر پند مزید پڑھیں

ہواچھن اِنگ

چین باقاعدہ طور پر کوویکس میں شامل ہوگیا، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ(عکس آ ن لائن)چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ہواچھن اِنگ نے جمعہ کو کہا ہے کہ چین نے جمعرات کے روز ویکسین اتحاد گاوی کے ساتھ معاہدہ کرکے کوویکس میں باقاعدہ شمولیت اختیار کر لی ہے۔وزارت خارجہ کی ویب سائٹ مزید پڑھیں

رجب طیب ایردوآن

صدر طیب ایردوآن نے قطر میں ترک فوجیوں کی موجودگی کی تصدیق کردی

انقرہ (عکس آ ن لائن) ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے خلیجی ریاست قطر میں اپنے ملک کے فوجیوں کی موجودگی کی تصدیق کردی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق صدر ایردوآن نے کہا کہ ترک فوجیوں کو قطر اور خط مزید پڑھیں

عبداللہ عبداللہ

افغانستان سے امریکی فوج کا قبل از وقت انخلا منفی ثابت ہو گا، عبداللہ عبداللہ

کابل (عکس آ ن لائن)افغانستان میں اعلی مفاہمتی کونسل کے سربراہ عبداللہ عبداللہ نے کہا ہے کہ امریکی فوجی دستوں کے قبل از وقت انخلا کا منفی اثر پڑ سکتا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انہوں نے یہ بیان مزید پڑھیں