مرتضی سولنگی

بلاول بھٹو اور آصف زرداری کے ساتھ احترام کا رشتہ ، ان کے بیانات پر تبصرہ نہیں کر سکتا، مرتضی سولنگی

اسلام آباد(عکس آن لائن)نگراں وزیرِ اطلاعات و نشریات و پارلیمانی امور مرتضی سولنگی نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری اور آصف زرداری کے ساتھ میرا احترام کا رشتہ ہے، ان کے بیانات پر تبصرہ نہیں کر سکتا،اسلام آباد میں مزید پڑھیں

چیئرمین سینیٹ

چیئرمین سینیٹ کی بنوں میں سیکورٹی فورسز کے قافلے پر ہونے والے خود کش حملے کی مذمت

اسلام آباد(عکس آن لائن) چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے بنوں کے علاقے بکا خیل میں سیکورٹی فورسز کے قافلے پر ہونے والے خود کش حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔خود کش دھماکے کے نتیجے میں متعدد معصوم مزید پڑھیں

شہباز شریف

شہباز شریف کی بنوں میں خود کش حملے کی شدید مذمت

لاہور (عکس آن لائن)سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ(ن)کے صدر شہباز شریف نے بنوں میں خود کش حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے شہدا کو خراج عقیدت پیش اور متاثرہ خاندانوں سے اظہار ہمدردی کیا،شہبازشریف نے زخمیوں سے بھی ہمدردی مزید پڑھیں

نگراں وفاقی وزیر داخلہ

نگراں وفاقی وزیر داخلہ کی بنوں میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی پر خودکش حملے کی شدید مذمت

اسلام آباد (عکس آن لائن)نگران وزیر داخلہ سرفراز احمد بگٹی نے بنوں میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی پر خودکش حملے کی شدید مذمت کی،نگران وزیر داخلہ سرفراز احمد بگٹی نے خودکش حملے میں دو شہریوں کی شہادت پر گہرے دکھ مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

غیر یقینی صورتحال میں کرپشن کے 300سے زائد مقدمات پھنس کر رہ گئے

اسلام آباد (عکس آن لائن)پہلے نیب قانون میں پے درپے ترامیم اور اب سپریم کورٹ میں زیر التوا اپیل کے باعث پیدا ہونے والی غیر یقینی صورتحال میں کرپشن کے 300سے زائد مقدمات پھنس کر رہ گئے۔ آصف علی زرداری، مزید پڑھیں

آرمی چیف

آرمی چیف سے سعودی رائل لینڈ فورسز کے کمانڈر کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

راولپنڈی (عکس آن لائن)سعودی رائل لینڈ فورسز کے کمانڈر نے جی ایچ کیو میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ملاقات کی ہے۔ دفاع، سیکیورٹی اور فوجی تربیت کے شعبوں میں تعاون سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو کی مزید پڑھیں

صدر مملکت

صدر مملکت سے نائیجریا میں پاکستان کے نامزد ہائی کمشنر سہیل احمد خان کی ملاقات

اسلام آباد (عکس آن لائن)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے نائیجریا میں پاکستان کے نامزد ہائی کمشنر سہیل احمد خان نے ملاقات کی ، صدر مملکت عارف علوی نے نائیجریا کے ساتھ تجارتی اور ثقافتی تعلقات بڑھانے پر زور دیا مزید پڑھیں