و زیر خارجہ

خطے میں قیام امن کیلئے سہولت کاری کا کردار ادا کرتے رہیں گے، و زیر خارجہ

اسلام آباد(عکس آن لائن ) و زیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں جاری مظالم کو بین الاقوامی سطح پر پہنچا رہے ہیں،دنیا بھر سے ماہرین اور سفارتکاروں کو مدعو کیا جائے گا، مقبوضہ مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

غداری کیس فیصلہ روکنے کی درخواست،اسلام آباد ہائیکورٹ نے مشرف کے وکیل کو دلائل سے روک دیا

اسلام آباد(عکس آن لائن )اسلام آباد ہائیکورٹ نے غداری کیس فیصلہ روکنے کی درخواست پر سماعت کے دوران پرویز مشرف کے وکیل کو دلائل سے روک دیا،چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس میں کہا کہ ہم آپ کو بطور مزید پڑھیں

فردوس عاشق اعوان

او آئی سی کو زیادتی کا شکار مسلمانوں کے لیے مزید فعال کردار ادا کرنا ہے،فردوس عاشق اعوان

جدہ(عکس آن لائن) وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی )کو دنیا بھر میں ظلم و جبر اور زیادتی کے شکار مسلمانوں کے مسائل کے مزید پڑھیں

وزیراعظم کے خلاف

وزیراعظم کے خلاف توہین عدالت کی درخواست کے قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد (عکس آن لائن) اسلام آباد ہائی کورٹ نے وزیراعظم عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی درخواست کے قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کر تے ہوئے کہا ہے کہ توہین عدالت کے حوالے سے پہلے آگاہی نہیں مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹی فکیشن معطل کردیا

اسلام آباد(عکس آن لائن ) سپریم کورٹ نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹی فکیشن معطل کرتے ہوئے فریقین کو نوٹس جاری کر دیا، چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیے کہ وزیراعظم کو مزید پڑھیں

نیا پاکستان ہاؤسنگ سکیم کے تحت گھروں کی قیمت اور ماہانہ قسط مقرر

نیا پاکستان ہاؤسنگ سکیم کے تحت گھروں کی قیمت اور ماہانہ قسط مقرر

اسلام آباد (عکس آن لائن) حکومت کی نیا پاکستان ہاؤسنگ کے تحت اپارٹمنٹ کی قیمت 29لاکھ 85 ہزار اور ماہانہ قسط 67ہزار ہو گی۔تفصیلات کے مطابق اس سکیم کے تحت دو مرلہ 4 اپارٹمنٹس بنیں گے، ڈاؤن پیمنٹ 6 لاکھ مزید پڑھیں

پاک فوج میں اعلیٰ سطح پر ترقیاں، تقرریاں اور تبادلے

پاک فوج میں اعلیٰ سطح پر ترقیاں، تقرریاں اور تبادلے دو میجرجنرل کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔ ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی (عکس آن لائن) پاک فوج میں اعلیٰ سطح پر ترقیاں، تقرریاں اور تبادلے ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ پاک فوج میں مزید پڑھیں

صدر مملکت

ملک میں بچوں کے خلاف جرائم کا خاتمہ اور خواتین کا تحفظ انتہائی ضروری ہے، صدر مملکت

اسلام آباد (عکس آن لائن) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ ملک میں بچوں کے خلاف جرائم کا خاتمہ اور خواتین کا تحفظ انتہائی ضروری ہے، خواتین کو صنفی امتیاز کے معاملے پر باہر آنا چاہیے کیونکہ مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان

نیا پاکستان ذہنوں میں پہلے اور زمین پر بعد میں آئے گا،وزیراعظم

اسلام آباد(عکس آن لائن ) وزیراعظم عمران خان نے کلین اینڈ گرین پاکستان انڈیکس کا افتتاح کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام نے ٹیکس دینا شروع کردیا اور حکومت کے پاس پیسہ آرہا ہے، نیا پاکستان ذہنوں میں پہلے اور مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

بلاول بھٹو زرداری کا مولانا فضل الرحمان کی اے پی سی کی شرکت کا اعلان

اسلام آباد (عکس آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے مولانا فضل الرحمان کی دعوت قبول کر لی ، پی پی چیئرمین نے آل پارٹیز کانفرنس میں شریک ہونے کا فیصلہ کیا ہے، اے پی سی مزید پڑھیں