کشمیریوں

بھارت نے 80 لاکھ کشمیریوں کو اپنی ہی سرزمین پر قیدی بنا رکھا ہے،وزیر اعظم کایوم یکجہتی کشمیر پر پیغام

اسلام آباد(عکس آن لائن)وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بھارت نے 80 لاکھ کشمیریوں کو اپنی ہی سرزمین پر قیدی بنا رکھا ہے، بھارت مقبوضہ کشمیر میں فوجی محاصرہ اور غیر قانونی اقدام ختم کرے۔ وزیر اعظم عمران مزید پڑھیں

وفاقی وزرا

مسئلہ کشمیر پر وزارت خارجہ نے وزیراعظم کا ساتھ نہیں دیا، اسکی صلاحیت محدود ہے ،وفاقی وزرائ

اسلام آباد (عکس آن لائن) قومی اسمبلی میں وفاقی وزراء ڈاکٹر شیریں مزاری، فواد چوہدری ، چوہدری غلام سرور اور زرتاج گل نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان مسئلہ کشمیر کو بہت آگے لے کر گئے ، لیکن ہمارے مزید پڑھیں

فردوس عاشق اعوان

وزیراعظم عمران خان اور مہاتیر محمد دوستی، اعتماد، محبت اور تعاون کا نیا باب لکھ رہے ہیں ، فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد(عکس آن لائن)معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان اور ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد دوستی، اعتماد، محبت اور تعاون کا نیا باب لکھ رہے ہیں،وزیراعظم عمران خان کا مزید پڑھیں

وزیر اعظم عمران خان

بھارت میں اقلیتیں سراپا احتجاج ہیں، مودی کے فاشسٹ نظریے کے باعث بھارت تقسیم ہو جائے گا،وزیر اعظم عمران خان

پترا جایا ( عکس آن لائن) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہبھارت میں اقلیتیں سراپا احتجاج ہیں، مودی کے فاشسٹ نظریے کے باعث بھارت تقسیم ہو جائے گا، بھارت میں جو کچھ ہو رہاہے وہ بھارت کےلئے بھی مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

پاکستان مسلم امہ متحد کرنے کے لئے اپنا کردار ادا کرتا رہے گا ، شاہ محمود قریشی

پترا جایا(عکس آن لائن) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کے دورہ ملائشیا سے واضح ہو گیاہے کہ پاکستان مسلم امہ کو تقسیم نہیں بلکہ متحد کرنا چاہتا ہے اور اس حوالے سے مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان کی مہاتیر محمد سے ملاقات مقبوضہ کشمیر سمیت امہ کے مسائل پر تبادلہ خیال کیا

پتراجایا(عکس آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے پتراجایا میں ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد سے ملاقات کی جس میں دوطرفہ تعلقات، مقبوضہ کشمیر ،خطے کی صورتحال سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا،پاکستان اور ملائیشیا کے درمیان وفود کی سطح مزید پڑھیں

فردوس عاشق اعوان

مہاتیر محمد کا کشمیر پر موقف ان کے انصاف پسند ہونے کا ثبوت ہے، فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد(عکس آن لائن) وزیر اعظم کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ ملائیشین وزیر اعظم مہاتیر محمد کا کشمیر پر موقف ان کے انصاف پسند عالمی رہنما ہونے کا ثبوت ہے، دونوں ممالک کے تعلقات مذہب، مزید پڑھیں

راجہ پرویز اشرف

غیرقانونی بھرتیوں کا کیس، سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کو بری کردیا گیا

اسلام آباد(عکس آن لائن) احتساب عدالت نے سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف کو گیپگو میں غیرقانونی بھرتیوں کے کیس میں بری کردیا، عدالت نے جرم ثابت نہ ہونے پر راجہ پرویزاشرف سمیت8 افسروں کو بری کیا۔ احتساب عدالت میں مزید پڑھیں

شیخ رشید

شیخ رشید کی وزیراعلی سندھ سے ملاقات، کراچی سرکلر ریلوے پر بات چیت

کراچی(عکس آن لائن)وزیر ریلوے شیخ رشید نے وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ سے ملاقات کی جس میں ایم ایل ون اور کراچی سرکلر ریلوے کے حوالے سے بات چیت کی گئی۔ دونوں رہنماوں کے درمیان سیاسی صورتحال پر بھی تبادلہ مزید پڑھیں