وزیر اعلی سندھ

کورونا وائرس،وزیر اعلی سندھ نے ہر ضلع میں قرنطینہ مرکز قائم کرنے کی ہدایت کر دی

کراچی (عکس آن لائن)وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کے پھیلا وکے خطرے کے پیش نظر ہرضلع میں قرنطینہ روم بنانے کی ہدایت کردی ہے۔تفصیلات کے مطابق صوبے میں کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے قائم کی گئی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

ضمانت قبل از گرفتاری کی قانون میں کوئی گنجائش نہیں،سپریم کورٹ

اسلام آباد(عکس آن لائن)سپریم کورٹ نے فیصلہ دیا ہے کہ ضمانت قبل از گرفتاری کی قانون میں کوئی گنجائش نہیں، ملزمان کی عدم گرفتاری سے شواہد ضائع بھی ہو سکتے ہیں، یہ خصوصی رعایت ہے جو ہر ملزم کو نہیں مزید پڑھیں

وزیر ریلوے شیخ رشید احمد

کورونا سے خوف زدہ نہیں ہونے کی ضرورت نہیں ، 134ٹرینیں اپنی منزل کی جانب رواں رہیں گی ، شیخ رشید

لاہور(عکس آن لائن) وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ کورونا سے خوف زدہ نہیں ہونے کی ضرورت نہیں ہے 134ٹرینیں اپنی منزل کی جانب رواں رہیں گی، تفصیلات کے مطابق محکمہ ریلوے نے کوروناوائرس کے باوجود تمام مزید پڑھیں

جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ

یکم جولائی کو جنوبی پنجاب کا سیکریٹریٹ فعال ہوجائے گا، شاہ محمود قریشی

ملتان(عکس آن لائن)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ یکم جولائی کو جنوبی پنجاب کا سیکریٹریٹ فعال ہوجائے گا جس کے لیے درکار وسائل اور انتظامی ڈھانچے کا بندوبست کرنا پڑے گا،ہماری کوشش ہو گی کہ اتفاق رائے ہوجائے مزید پڑھیں

بزدار حکومت

بزدار حکومت کا ثقافتی سرگرمیوں کے فروغ کیلئے بڑا اقدام،14 مارچ کو پنجاب کلچرل ڈے منانے کی منظوری

لاہور (عکس آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے صوبے میں ثقافتی سرگرمیوں کو فروغ دینے کیلئے بڑا اقدام اٹھاتے ہوئے 14 مارچ کو پنجاب کلچرل ڈے منانے کی منظوری دے دی ہے۔ محکمہ اطلاعات و ثقافت کے زیراہتمام مزید پڑھیں

بیرسٹر ڈاکٹر فروغ نسیم

نیب قانون میں ترمیم کرکے احتساب پر سمجھوتہ نہیں کریں گے،فروغ نسیم

اسلام آباد (عکس آن لائن)وفاقی وزیر قانون و انصاف بیرسٹر ڈاکٹر فروغ نسیم نے کہا ہے کہ نیب قانون میں ترمیم کرکے احتساب پر سمجھوتہ نہیں کریں گے ۔ صرف وہی ترمیم کریں گے جو پاکستانی عوام کے حق میں مزید پڑھیں

آرمی چیف کی ہدایت

کروناوائرس پرقابوکیلئے قومی کوششوں کی بھرپور مدد کی جائے،آرمی چیف کی ہدایت

راولپنڈی(عکس آن لائن)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ہدایت کی ہے کہ کرونا وائرس پر قابو پانے کیلئے قومی کوششوں میں بھرپور مدد کی جائے۔ پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار کی جانب سے جاری ٹویٹ میں مزید پڑھیں

ڈاکٹرفردوس عاشق اعوان

ہنر مند پروگرام نوجوانوں کیلئے امید کی ایک کرن ہے، ڈاکٹرفردوس عاشق اعوان

اسلام آباد(عکس آن لائن)کامیاب جوان پروگرام کے تحت ہنر سب کیلئے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے معاون خصوصی اطلاعات ڈاکٹرفردوس عاشق اعوان نے کہا کہ ہنر مند پروگرام نوجوانوں کیلئے امید کی ایک کرن ہے۔خواتین ہنر مند پروگرام سے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے وفاقی حکومت سے پاکستان سٹیل مل کے معاملہ پر جواب طلب کر لیا

اسلام آباد (عکس آن لائن)سپریم کورٹ نے وفاقی حکومت سے پاکستان سٹیل مل کے معاملہ پر جواب طلب کر لیا۔ جمعرات کو چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں بینچ نے کیس کی سماعت کی ۔ چیف جسٹس نے کہاکہ مزید پڑھیں