شیخ رشید

لاک ڈاون نرمی کے دوران محدود ٹرین آپریشن بحال کیا تاکہ لوگ عید اپنے گھروں میں منا سکیں ‘شیخ رشید

اسلام آباد (عکس آن لائن) وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پاکستان ریلوے نے لاک ڈاون میں نرمی کے دوران محدود ٹرین آپریشن بحال کیا ہے تاکہ لوگ عید اپنے گھروں میں منا سکیں۔ دوران سفر کرونا مزید پڑھیں

بلوچستان میں دہشتگردی

بلوچستان‘ دہشتگردی کے دو مختلف واقعات میں 7 جوان شہید‘آئی ایس پی آر

راولپنڈی(عکس آن لائن) بلوچستان میں دہشتگردی کے دو مختلف واقعات میں 7 جوان شہید ہوگئے۔واقعات مچھ اور کیچ کے علاقے میں پیش آئے‘مچھ میں ‘5 جوان اور ایک سویلین ڈرائیور شہید ہوا‘شہید ہونے والوں میں نائب صوبیدار احسان اللہ، نائک مزید پڑھیں

دیامربھاشا ڈیم کی تعمیر

ڈیم کی تعمیر، وزیراعظم کے اعلان نے دشمن کے منصوبے خاک میں ملادیے

اسلام آباد(عکس آن لائن)وزیراعظم عمران خان کے دیامربھاشا ڈیم کی تعمیرشروع کرنے کے اعلان نے دشمن کے تمام منصوبوں خاک میں ملادیا۔ دیامر بھاشا ڈیم ملکی ترقی میں اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔تفصیلات کے مطابق دیامر بھاشا ڈیم پر چار مزید پڑھیں

سینیٹر شبلی فراز

عمران خان کے عوام کی خدمت کیلئے ٹائیگر فورس کے قیام کی تعریف دنیا کر رہی ہے،شبلی فراز

اسلام آباد (عکس آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ عمران خان کے عوام کی خدمت کیلئے ٹائیگر فورس کے قیام کی تعریف دنیا کر رہی ہے۔ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں وزیر اطلاعات نے کہاکہ مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ کااجلاس

وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کااجلاس کل طلب کرلیا

اسلام آباد(عکس آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کااجلاس کل طلب کرلیا‘ وفاقی کابینہ لاک ڈاﺅن ختم ہونے کے بعد کی صورتحال کا جائزہ لے گی۔میڈیارپورٹس کے مطابق وفاقی کابینہ کااجلاس کل طلب کرلیاگیاہے،وفاقی کابینہ کا اجلاس کل دوپہر12 مزید پڑھیں

پی آئی اے

پی آئی اے کی خصوصی پرواز 250مسافروں کو نیو یارک ائیرپورٹ سے لیکر لاہور کیلئے روانہ

واشنگٹن(عکس آن لائن) پاکستان کی قومی ایئر لائن پی آئی اے کی خصوصی پرواز 250مسافروں کو نیو یارک ائیرپورٹ ، نیو جرسی سے لیکر لاہور کیلئے روانہ،حکومت پاکستان نے کرونا وائرس کی وبا کے دوران امریکہ میں پھنسے پاکستانیوں کی مزید پڑھیں

معاہدے کا خیر مقدم

پاکستان کا افغانستان میں سیاسی قیادت کے درمیان معاہدے کا خیر مقدم

اسلام آباد(عکس آن لائن) پاکستان نے افغانستان میں سیاسی قیادت کے درمیان معاہدے کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغان قیادت کے آپس میں ہونے والا معاہدہ اہم ہے، یہ انتہائی اہم ہے کہ تمام افغان لیڈر مل مزید پڑھیں

جھوٹے فلیگ آپریشن

کشمیر سے توجہ ہٹانے کیلئے بھارت جھوٹے فلیگ آپریشن کی تیاری میں مصروف ہے، وزیراعظم

اسلام آباد (عکس آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے دنیا کو متنبہ کیا ہے کہ مقبوضہ کشمیر سے توجہ ہٹانے کیلئے مودی سرکار فالس فلیگ آپریشن کی تیاری میں مصروف ہے۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری اپنے بیان میں مزید پڑھیں

شیخ رشید

ٹرین پورے پاکستان کی ہے، اسے چلانے کیلئے سندھ سے بات نہیں کروں گا، شیخ رشید

راولپنڈی(عکس آن لائن) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے ملک میں ٹرینیوں کی بحالی کے حوالے سے کہا ہے کہ ٹرینیں پورے پاکستان کی ہیں ان کو کھولنے کے لیے وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ سے بات نہیں کروں گا۔ مزید پڑھیں