وزیر خارجہ

قانو ن سازی کے معاملے پر اپوزیشن اور حکومت کے درمیان مذاکرات پیرکو ہونگے ، وزیر خارجہ

اسلام آباد (عکس آن لائن) قانو ن سازی کے معاملے پر اپوزیشن اور حکومت کے درمیان مذاکرات پیر ہونگے ۔ وزیر خارجہ کے مطابق ایف اے ٹی ایف سے متعلقہ 8 اور نیب سے متعلق ایک بل اپوزیشن ارکان کے مزید پڑھیں

عاصم سلیم باجوہ

جنوبی بلوچستان میں شاہراہوں کی تعمیر خطے کی صورت بدل دیں گی، چیئرمین سی پیک

اسلام آباد(عکس آن لائن ) چیئرمین سی پیک لیفٹیننٹ جنر ل (ر)عاصم سلیم باجوہ کا کہنا ہے کہ جنوبی بلوچستان میں شاہراہوں کی تعمیر خطے کی صورت بدل دیں گی۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مزید پڑھیں

وہان لیب

پاکستان نے وہان لیب کے آپریشنز کی خبر جعلی اور حقائق کے برعکس قرار دیدی

اسلام آ باد (عکس آن لائن) پاکستان نے چین کی وہان لیب کے پاکستان میں خفیہ آپریشن کی خبروں کو من گھڑت اور حقائق کے برعکس قراردیتے ہوئے مسترد کر دیا۔ دفترخارجہ نے چینی وہان لیب کے پاکستان میں خفیہ مزید پڑھیں

جاوید اقبال

کرپشن مقدمات پر 30 دن میں فیصلہ ممکن نہیں، جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال

اسلام آباد(عکس آن لائن) چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے سپریم کورٹ میں جمع کرائے گئے . جواب میں کہا ہے کہ کرپشن مقدمات پر 30 دن میں فیصلہ ممکن نہیں۔ سپریم کورٹ میں جمع کرائے گئے. جواب میں مزید پڑھیں

عثمان بزدار

پنجاب حکومت جلد بلدیاتی الیکشن کرانا چاہتی، نچلی سطح پر حقیقی نمائندگی میسرہوگی،وزیراعلی

لاہور (عکس آن لائن) وزیراعلی عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت جلد بلدیاتی الیکشن کرانا چاہتی ہے، عوام کو نچلی سطح پر حقیقی نمائندگی میسر ہو گی۔عثمان بزدار نے اپنے بیان میں کہا فراہمی و نکاسی آب اور مزید پڑھیں

وزیراعظم

وزیراعظم نے ترک صدر کومسجد آیا صوفیا میں 86 سال بعد نماز کا اہتمام کرنے پرمبارکباددی

اسلام آباد(عکس آن لائن) وزیراعظم پاکستان کی جانب سے جمہوریہ ترکی اور ترک صدر رجب طیب اردوان کو تاریخی مسجد آیا صوفیا میں 86 سال بعد پہلی نماز کا اہتمام کرنے پر مبارکباد دی گئی ہے۔ جمعہ کو وزیراعظم آفس مزید پڑھیں

شیریں مزاری

عالمی برادری کو مقبوضہ کشمیرمیں ہندوستان کےخلاف کارروائی کی ضرورت ہے ، شیریں مزاری

اسلام آباد(عکس آن لائن) وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق ڈاکٹر شیریں مزاری نے کہا ہے کہ بین الاقوامی برادری، اقوام متحدہ اور انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیموں کو مقبوضہ جموں و کشمیر میں ہندوستان کی فاشسٹ حکومت کے قبضہ مزید پڑھیں

جنرل قمر باجوہ

جنرل قمر باجوہ کا سعودی شہزادے سے ٹیلیفونک رابطہ،فرمانروا شاہ سلمان کی طبیعت دریافت کی

اسلام آباد(عکس آن لائن) جنرل قمر جاوید باجوہ کا سعودی شہزادے سے ٹیلیفونک رابطہ، سعودی فرمانروا شاہ سلمان کی طبیعت دریافت کی۔ سعودی خبر رساں ایجنسی کے مطابق جنرل قمر جاوید باجوہ نے سعودی بادشاہ کی جلد صحت یابی کے مزید پڑھیں

فیاض الحسن چوہان

تقریر کے بعد قومی اسمبلی سے بلاول کا بھاگنا شرمناک عمل ہے، صوبائی وزیر اطلاعات

لاہور (عکس آن لائن) وزیراطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ بلاول نے گذشتہ روز قومی اسمبلی میں محلے کے گھروں کی گھنٹیاں بجا کربھاگنے والے بچوں جیسی حرکت کی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان مزید پڑھیں