عاصم سلیم باجوہ

جنوبی بلوچستان میں شاہراہوں کی تعمیر خطے کی صورت بدل دیں گی، چیئرمین سی پیک

اسلام آباد(عکس آن لائن ) چیئرمین سی پیک لیفٹیننٹ جنر ل (ر)عاصم سلیم باجوہ کا کہنا ہے کہ جنوبی بلوچستان

میں شاہراہوں کی تعمیر خطے کی صورت بدل دیں گی۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر

پر جاری اپنے پیغام میں چیئرمین سی پیک لیفٹیننٹ جنر ل (ر)عاصم سلیم باجوہ نے کہا کہ جنوبی بلوچستان میں

شاہراہوں کی تعمیر پر مکمل توجہ مرکوز ہے ،شاہراہیں موثر رابطوں اورسماجی و اقتصادی ترقی کا ذریعہ ہیں۔

عاصم سلیم باجوہ کا کہنا تھا کہ ہوشاب،آواران تاخضدار ،آواران تابیلہ شاہراہ خطے کی صورتحال بدل دے گی

اپنا تبصرہ بھیجیں