پٹرول

پاکستان بھر میں 16اکتوبرکل سے پٹرول کی قیمتوں میں کمی کا امکان ، اوگرا نے سمری حکومت کو ارسال کردی

اسلام آباد (عکس آن لائن)پاکستان بھر میں 16 اکتوبر سے پٹرول کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے، اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کی سمری حکومت کو ارسال کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئل اینڈ مزید پڑھیں

شہزاد اکبر

خود کو خادم اعلی کہنے والا اتنا بڑا منی لانڈرر ہو گا سوچا بھی نہیں تھا،شہزاد اکبر

لاہور(عکس آن لائن) مشیر داخلہ شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ شریف خاندان کے اربوں روپے کی کرپشن کے ثبوت سامنے آ گئے ہیں۔جمعرات کو لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ قومی احتساب بیورو (نیب)کو ایک اور کرپشن مزید پڑھیں

وزیرِ اعظم

وفاقی حکومت انضمام شدہ علاقوں کی بلا تعطل تعمیر و ترقی کے لئے پرعزم ہے، وزیرِ اعظم

اسلام آ باد (عکس آن لائن ) وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت انضمام شدہ علاقوں کی بلا تعطل تعمیر و ترقی کے لئے پرعزم ہے، صوبوں کے محاصل اور آمدن کی ضلعی سطح پر شفاف مزید پڑھیں

فیصل جاوید

اپوزیشن کو جلسوں کیلئے لوگ دینے کو تیار ہیں، فیصل جاوید

اسلام آباد (عکس آن لائن)پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما و سینیٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ اپوزیشن کو جلسوں میں شرکت کے لیے لوگ درکار ہیں تو وہ بھی دینے کو تیار ہیں۔ ایک انٹرویومیں انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں

وفاقی وزیر اطلاعات

پیمرا احسن انداز سے فرائض سرانجام دے رہا ہے،وقت کیساتھ پیمرا کی کارکردگی مزید بہتر ہو گی،وزیر اطلاعات

اسلام آباد (عکس آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہاہے کہ پیمرا احسن انداز سے اپنے فرائض سرانجام دے رہا ہے،امید ہے وقت کیساتھ پیمرا کی کارکردگی مزید بہتر ہو گی،متعلقہ وزارت ہونے کے باعث پیمرا مزید پڑھیں

انسانی حقوق کونسل

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی پاکستان کے انسانی حقوق کونسل کا دوبارہ رکن منتخب ہونے پر مبارکباد

اسلام آباد (عکس آن لائن) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے پاکستان کے انسانی حقوق کونسل کا دوبارہ رکن منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہاہے کہ اقوام متحدہ انسانی حقوق کونسل میں پاکستان کو نمائندگی ملنے کے بعد مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

نیب کے رویئے سے کرپشن کے خلاف مہم کو شکست ہورہی ہے ، سپریم کورٹ

اسلام آباد(عکس آن لائن)سپریم کورٹ نے ریمارکس دئیے ہیں کہ قومی احتساب بیورو (نیب) کے رویے سے کرپشن کے خلاف مہم کو شکست ہو رہی ہے۔بدھ کوجسٹس مشیر عالم کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے اسلام مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمان

انشاء اللہ اس حکومت کو دسمبر نہیں دیکھنے دینگے،مولانا فضل الرحمان کا دعویٰ

چارسدہ(عکس آن لائن)جمعیت علما اسلام (ف) اور اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے دعویٰ کیاہے کہ ہم اپنی تحریک کو آخری حد تک پہنچا کر دم لیں گے اور انشاء اللہ ان کو دسمبر نہیں مزید پڑھیں