وزیر اطلاعات

اپوزیشن کے پاس نہ کوئی پروگرام اور نہ کوئی ماضی کا ریکارڈ ہے،چاہے جتنے جلسے کر لیں ان کی کوششیں ناکام ہونگی،وزیر اطلاعات

اسلام آباد (عکس آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ اپوزیشن کے پاس نہ کوئی پروگرام اور نہ کوئی ماضی کا ریکارڈ ہے،چاہے جتنے جلسے کر لیں ان کی کوششیں ناکام ہونگی،اپوزیشن کا بیانیہ مزید پڑھیں

پنجاب کی پارٹی

پنجاب کی پارٹی نون لیگ میں ٹوٹ پھوٹ جاری ہے، شہباز گل

اسلام آباد (عکس آن لائن)وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل نے کہا ہے کہ پنجاب کی پارٹی نون لیگ میں ٹوٹ پھوٹ جاری ہے۔معاون خصوصی شہباز گل نے اپنے سوشل میڈیا پیغام میں کہا کہ مزید پڑھیں

چیئرمین نیب

انسداد بدعنوانی کی حکمت عملی کے بہترین نتائج آرہے ہیں، چیئرمین نیب

اسلام آباد (عکس آن لائن)چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے کہا ہے کہ نیب پاکستان کو بدعنوانی سے پاک کرنے کے لئے پرعزم ہے، نیب کی انسداد بدعنوانی کی حکمت عملی کے بہترین نتائج آرہے ہیں۔ نجی ٹی وی مزید پڑھیں

دہشت گرد حملے

پاکستان کی ویانا میں دہشت گرد حملے کی مذمت ، آسٹریا کی حکومت اور عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی

اسلام آباد (عکس آن لائن)پاکستان نے ویانا میں دہشت گرد حملے کی مذمت کرتے ہوئے آسٹریا کی حکومت اور عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا ۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے پاکستانی قیادت کی جانب سے آسٹریا کی حکومت اور مزید پڑھیں

پارلیمنٹ حملہ کیس

عمران کی تقریر کی ویڈیو ریکارڈنگ یا ٹرانسکرپٹ کو ریکارڈ کا حصہ نہیں بنایا گیا،پارلیمنٹ حملہ کیس کا 9 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری

اسلام آباد (عکس آن لائن)اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے پارلیمنٹ اور وزیراعظم ہاوس حملہ کیس میں وزیراعظم عمران خان کی بریت کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا ہے۔ جج راجہ جواد عباس نے 9 صفحات پر مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمان

مولانا فضل الرحمان نے پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس 8 نومبر کو بلالیا، ذرائع

اسلام آباد (عکس آن لائن)حکومت گرانے کیلئے بنائے گئے اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک الائنس (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس 8 نومبر کو طلب کرلیا۔ذرائع کے مطابق پی ڈی مزید پڑھیں

پی ڈی ایم

پی ڈی ایم کی قیادت یہ نہ سمجھے کہ ایاز صادق کے بیان کی بات پس ِمنظر میں چلی جائیگی، وزیر اطلاعات

اسلام آباد (عکس آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعا ت ونشر یات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کی قیادت یہ نہ سمجھے کہ ایاز صادق کے بیان کی بات پس ِمنظر میں چلی جائیگی۔ اپنے بیان میں مزید پڑھیں

کابینہ کا اجلاس

کابینہ کا اجلاس کل طلب،9 نکاتی ایجنڈا پرزیر غور آئیگا

اسلام آباد (عکس آن لائن)وزیر اعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل منگل کو طلب کرلیا ہے ،9 نکاتی ایجنڈا جاری کر دیا گیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق وفاقی کابینہ کا اجلاس آج دوپہر بارہ بجے وزیر اعظم مزید پڑھیں

گلگت بلتستان

پاکستان نے گلگت بلتستان پر بھارت کا بیان مسترد کردیا

اسلام آباد (عکس آن لائن) پاکستان نے گلگت بلتستان پر بھارت کا بیان مسترد کردیا اور کہا بھارت کے پاس گلگت بلتستان سے متعلق کوئی قانونی، اخلاقی یا تاریخی جواز نہیں۔ تفصیلات کے مطابق دفتر خارجہ کے ترجمان نے گلگت مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان

عمران خان 7 نومبر کو حافظ آبادمیں جلسے سے خطاب کرینگے

لاہور(عکس آن لائن)وزیراعظم عمران خان 7نومبر کو حافظ آباد میں جلسے سے خطاب کریں گے۔پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی شوکت بھٹی حافظ آباد جلسے کی میزبانی کریں گے۔ انہوں نے بتایا کہ عمران خان 7 نومبر کو جلسے مزید پڑھیں