وفاقی حکومت

وفاقی حکومت کا جعلی، اسمگل اور غیرقانونی ادویات کے خلاف ملک گیرآپریشن کا فیصلہ

اسلام آباد(عکس آن لائن)وفاقی حکومت نےجعلی، اسمگل اور غیرقانونی ادویات کے خلاف ملک گیرآپریشن کا فیصلہ کرلیا،ڈریپ نے جعلی،اسمگل اور غیر قانونی ادویات کی ترسیل و فروخت فوری بند کرنے کی ہدایت کر دی،ملک گیر کارروائیوں کی رپورٹ تیارکی جائے مزید پڑھیں

صدر مملکت

عید میلاد النبی پر قیدیوں کی سزاﺅں میں خصوصی چھوٹ کا اعلان،سنگین جرائم کے مرتکب افراد پر اطلاق نہیں ہوگا

اسلام آباد(عکس آن لائن)صدر مملکت عارف علوی نے عید میلاد النبی پر قیدیوں کی سزاﺅں میں خصوصی چھوٹ کا اعلان کردیا۔قتل،ریاست مخالف سرگرمیوں،زنا اور دہشت گردی سمیت دیگر سنگین جرائم کے مرتکب افراد پر اطلاق نہیں ہوگا،صدرمملکت نے قیدیوں کی مزید پڑھیں

شہبازشریف

شہبازشریف کو نواز شریف کی واپسی میں حائل رکاوٹیں دور کرنے کی ذمہ داری تفویض

لندن(عکس آن لائن)سابق وزیراعظم شہبازشریف کو قائد ن لیگ نواز شریف کی واپسی میں حائل رکاوٹیں دور کرنے کی ذمہ داری مل گئی،مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے شہباز شریف کو پاکستان جاکرقانونی معاملات دیکھنے کی ہدایت کردی، مزید پڑھیں

منیر اکرم

کالعدم ٹی ٹی پی پاکستان پر حملوں کیلئے افغان سرزمین استعمال کرتی ہے،منیر اکرم

نیو یارک(عکس آن لائن)اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا ہے کہ کالعدم تحریک طالبان (ٹی ٹی پی)پاکستان پر حملوں کیلئے افغان سرزمین استعمال کرتی ہے،سلامتی کونسل میں افغانستان پر اجلاس سے خطاب میں منیر اکرم مزید پڑھیں

مرتضیٰ سولنگی

اوگراپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق قیاس آرائیوں کا حصہ نہیں، وزیراطلاعات

اسلام آباد (عکس آن لائن)نگراں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مرتضی سولنگی نے کہا ہے کہ اوگرا واحد ادارہ ہے جو پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے بارے میں اعلان کرتا ہے، وہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق قیاس آرائیوں مزید پڑھیں

شہبازشریف

نواز شریف کی واپسی، شہباز شریف نے پارٹی رہنماﺅں پر سفری پابندی لگادی

لندن (عکس آن لائن) مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے نواز شریف کی واپسی پر پارٹی رہنماﺅں پرسفری پابندی لگاتے ہوئے کہا ہے کہ 21اکتوبر سے پہلے کوئی رہنما ملک سے باہر نہیں جائے گا، نوازشریف پاکستان کی مزید پڑھیں

سرفراز بگٹی

سرفراز بگٹی نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی گرفتاری پر دیے جانے والے بیان سے متعلق وضاحت پیش کردی

اسلام آباد(عکس آن لائن) نگران وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی گرفتاری پر دیے جانے والے بیان سے متعلق وضاحت پیش کردی،سرفراز بگٹی کی جانب سے جاری وضاحتی بیان میں کہا گیا ہے کہ بیان کو مزید پڑھیں

نگراں وزیراعظم

انتخابات شفاف ہونگے،انتخابی عمل میں کسی خاص گروپ کی مخالفت یا حمایت نہیں کی جائیگی،نگران وزیراعظم

اسلام آباد(عکس آن لائن)نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ انتخابی عمل میں انتظامی سطح پر کسی خاص گروپ کی مخالفت یا حمایت نہیں کی جائے گی، یقین دلاتا ہوں کہ انتخابی عمل صاف شفاف او رآزادانہ ہوگا،ترکیہ مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی

چیئرمین پی ٹی آئی کا اٹک سے اڈیالہ جیل منتقل نہ ہونے کا فیصلہ

اٹک(عکس آن لائن)پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم نے اٹک جیل سے اڈیالہ جیل منتقل نہ ہونے کا فیصلہ کیا ہے،ذرائع کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف نے اٹک سے اڈیالہ جیل منتقلی نہ کرنے کا عدالت کے مزید پڑھیں

نگران وزیراعظم

نگران وزیراعظم سے برطانوی سیکرٹری خارجہ کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو

لندن(عکس آن لائن)لندن میں نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے برطانیہ کے سیکرٹری خارجہ جیمز کلیورلی کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ تعلقات پر بات چیت کی گئی،ملاقات میں پی آئی اے کی پروازوں کی بحالی پر بھی مزید پڑھیں