ڈاکٹریاسمین راشد

صوبائی وزیر ڈاکٹریاسمین راشدکا سروسز ہسپتال میں ڈرماٹولوجی اورنئے تیارہونے والے ریڈیالوجی ڈیپارٹمنٹ کا دورہ

لاہور(عکس آن لائن) وزیر صحت پنجاب ڈاکٹریاسمین راشدنے سروسز ہسپتال میں ڈرماٹولوجی اورنئے تیارہونے والے ریڈیالوجی ڈیپارٹمنٹ کا دورہ کیا۔اس موقع پر پرنسپل سروسز انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز پروفیسرڈاکٹر محمودایاز،پروفیسرڈاکٹرکامران،پروفیسرڈاکٹر طیبہ وسیم،ڈاکٹر شعیب،ڈاکٹرشہباز نعمان،پروفیسرجاویدچوہدری اور ڈاکٹر سیمی کے علاوہ مزید پڑھیں

اسد عمر

ملک میں کورونا وائرس کے بڑھنے کے واضح اشارے ملے ہیں،اسد عمر

اسلام آباد (عکس آن لائن ) وفاقی وزیر ترقی و منصوبہ بندی اور نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے چیئرمین اسد عمر نے کہا ہے کہ ملک میں کورونا وائرس کے بڑھنے کے واضح اشارے ملے ہیں اور گزشتہ روز مزید پڑھیں

علامہ اقبال اوپن

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کا ریجنل آفس میانوالی طلبہ کے لیئے مسائلستان بن گیا۔مشقی پرت نایاب

میانوالی(عکس آن لائن)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کا ریجنل آفس میانوالی طلبہ کے لیئے مسائلستان بن گیا۔مشقی پرت نایاب۔طلبہ وطالبات فوٹوکاپیاں کراکرگذارہ چلانے لگے۔جبکہ ادارے نے اب رزلٹ کارڈزبھی بھیجنابندکردیئے ہیں۔انٹرنیٹ سے رزلٹ معلوم کرنے کاکہاجاتاہے۔طلبہ وطالبات نے علامہ اقبال یونیورسٹی مزید پڑھیں

وبائی امراض

ماہرین صحت کے مطابق موسمیاتی تبدیلیوں کیوجہ سے وبائی امراض میں اضافہ ہو سکتا ہے

میانوالی(عکس آن لائن) فضائی آلودگی میں شدت آجانے کی بدولت فضاء میں”ہوا” کا دبائو شدت اختیار کر جانے کی بدولت دوران ماہ بارشوں کا کوئی امکان نہیں ہے محکمہ موسمیات کی ایک تازہ ترین رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے مزید پڑھیں

ڈاکٹریاسمین راشد

معاشرہ میں ذہنی امراض اور علاج بارے آگاہی پھیلانے کی ضرورت ہے’یاسمین راشد

لاہور( عکس آن لائن) صوبائی وزیر صحت ڈاکٹریاسمین راشدکی زیر صدارت محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کئیراینڈ میڈیکل ایجوکیشن میں پنجاب مینٹل ہیلتھ اتھارٹی کا تیسرا اجلاس منعقدہوا،جس میں ایڈیشنل سیکرٹری ٹیکنیکل ڈاکٹر سلمان شاہد،ایڈیشنل سیکرٹری محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کئیر، مزید پڑھیں

لاہور جنرل اسپتال

لاہور جنرل اسپتال کے ایڈیشنل ایم ایس ڈاکٹراجمل جعلی ڈگری پر گرفتار

لاہور(عکس آن لائن) اینٹی کرپشن پنجاب نے جعلی ڈگری پر لاہور جنرل اسپتال کے ایڈیشنل ایم ایس ڈاکٹر اجمل کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن پنجاب اور موجودہ ایڈیشنل ایم ایس جنرل اسپتال ڈاکٹر مزید پڑھیں

محکمہ سکولزایجوکیشن

محکمہ سکولزایجوکیشن نے اساتذہ کی کمی پورا کرنے کیلئے سکول کونسل کی منظوری سے پارٹ ٹائم ٹیچرز رکھنے کی اجازت دیدی

لاہور( عکس آن لائن)محکمہ سکولزایجوکیشن نے اساتذہ کی کمی پورا کرنے کے لئے سکول کونسل کی منظوری سے پارٹ ٹائم ٹیچرز رکھنے کی اجازت دیدی ،پنجاب بھرکے مختلف سکولوں میں 70 ہزار اساتذہ کی آسامیاں خالی ہیں۔سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے مزید پڑھیں

پابندی عائد

سرکاری سکولوں کے اساتذہ پر حاضری کے بعد ذاتی کاموں کیلئے باہر جانے پر پابندی عائد

لاہور(عکس آن لائن )سرکاری سکولوں کے اساتذہ پر حاضری کے بعد ذاتی کاموں کے لئے باہر جانے پر پابندی عائد کردی گئی، سکول سربراہان پر بھی پابندی کا اطلاق ہوگا،احکامات کی خلاف ورزی پرمتعلقہ اساتذہ کے خلاف محکمانہ کارروائی کی مزید پڑھیں

کروناوائرس

کروناوائرس،بلوچستان میں فعال کیسز میں بتدریج کمی

کوئٹہعکس آن لائن ) بلوچستان میں کروناوائرس کے فعال کیسز میں بتدریج کمی ریکارڈ کی جاری ہے، صوبے میں کرونا کے فعال کیسز 200 سے بھی کم ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی محکمہ صحت کی تازہ رپورٹ میں کہا گیا مزید پڑھیں