جاوید لطیف

ریاست مخالف بیانات کا کیس، جاوید لطیف کے جوڈیشل ریمانڈ میں 23 جون تک توسیع

لاہور (عکس آن لائن ) ماڈل ٹاون کچہری عدالت نے ریاست مخالف بیانات کے مقدمے میں گرفتار لیگی رہنما جاوید لطیف کے جوڈیشل ریمانڈ میں 23 جون تک توسیع کر دی۔ ماڈل ٹان کچہری کے جوڈیشل مجسٹریٹ احسن رضا نے مزید پڑھیں

برطانیہ

ویانا مذاکرات میں پیش رفت سے سعودی عرب کو بھی آگاہ رکھ رہے ہیں،برطانیہ

لندن(عکس آن لائن)برطانوی وزیرخارجہ ڈومینیک راب نے ایران کی حمایت سے سعودی عرب پردہشت گردی کے حملوں کے خلاف اپنے ملک کی جانب سے مملکت کی غیرمتزل حمایت کا اظہارکیا ہے اوربرطانیہ کے اس پختہ عزم کا اعادہ کیا ہے مزید پڑھیں

کارپٹ ایسوسی ایشن جرمنی کی ” ڈومو ٹیکس ” نمائش میں شرکت ،کارپٹ کی عالمی نمائش کے لاہورمیں انعقاد کیلئے پر عزم

کراچی/لاہور(عکس آن لائن)پاکستان کارپٹ مینوفیکچررز اینڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن نے کہاہے کہ ہماری خواہش اور کوشش ہے کہ جرمنی میں منعقدہونے والی ” ڈومو ٹیکس ” نمائش میں بھرپور شرکت اور کارپٹ کی 38ویں عالمی نمائش کا لاہورمیں انعقاد ممکن مزید پڑھیں

ہائیکورٹ

ہائیکورٹ کا صوبائی کابینہ سے لاہور ، نارووال روڈ کی تعمیر کے بجٹ کی منظوری کے بعد عملدرآمد رپورٹ پیش کرنے کا حکم

لاہور(عکس آن لائن) لاہورہائیکورٹ نے لاہور ، نارووال روڈ کی عدم تعمیر کے خلاف کیس کی سماعت کرتے ہوئے صوبائی کابینہ سے سڑک کی تعمیر کے بجٹ کی منظوری کے بعد عملدرآمد رپورٹ 8 جون کوپیش کرنے کا حکم دیدیا مزید پڑھیں

خورشید شاہ

خورشید شاہ نے سپریم کورٹ سے درخواست ضمانت واپس لے لی،کیس نمٹا دیا گیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما و قومی اسمبلی میں سابق اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں سپریم کورٹ سے درخواست ضمانت واپس لے لی جس کی بنیاد پر عدالت مزید پڑھیں

حق رائے دہی

الیکٹرانک ووٹنگ اور بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو حق رائے دہی دینے کے آرڈیننس کیخلاف کیس میں فریقین سے جواب طلب

اسلام آباد (عکس آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے الیکٹرانک ووٹنگ اور بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو حق رائے دہی دینے کے آرڈیننس کیخلاف کیس میں فریقین سے جواب طلب کرلیا ۔ جمعہ کو لیگی رکن قومی اسمبلی محسن شاہ نواز مزید پڑھیں

حق رائے دہی

ن لیگ نے ای ووٹنگ اور بیرون ملک پاکستانیوں کو حق رائے دہی کا آرڈیننس چیلنج کردیا

اسلام آباد(عکس آن لائن) الیکٹرانک ووٹنگ اور بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو حق رائے دہی دینے کا آرڈیننس چیلنج کردیا گیا۔ لیگی ایم این اے محسن شاہنواز رانجھا نے صدارتی آرڈیننس اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کرتے ہوئے استدعا کی مزید پڑھیں

جوڈیشل ریمانڈ

آمدن سے زائد اثاثوں کا کیس،خواجہ آصف کے جوڈیشل ریمانڈ میں 17 جون تک توسیع

لاہور(عکس آن لائن ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ آصف کے جوڈیشل ریمانڈ میں 17 جون تک توسیع کر دی گئی۔ عدالت نے نیب کو ریفرنس دائر کرنے کی مزید مہلت دے دی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کی مزید پڑھیں

خورشید شاہ

سپریم کورٹ کا خورشید شاہ کی دونوں بیگمات، بیٹے فرخ شاہ سمیت تمام ملزمان کو پیش ہونے کا حکم

اسلام آباد(عکس آن لائن )سپریم کورٹ نے خورشید شاہ کی دونوں بیگمات، بیٹے فرخ شاہ، سندھ کے وزیر ٹرانسپورٹ اویس قادر شاہ سمیت تمام ملزمان کو پیش ہونے کا حکم دیدیا ۔سپریم کورٹ میں رہنما پیپلز پارٹی خورشید شاہ کی مزید پڑھیں