لاہور ہائیکورٹ

لاہورہائیکورٹ،خواجہ سراں کی نوکریوں کامعاملہ،متعلقہ محکموں سے جواب طلب

لاہور(عکس آن لائن) لاہورہائیکورٹ نے خواجہ سرائوں کو محکمہ پولیس میں کوٹہ کے تحت نوکریاں نہ دینے کے خلاف دائر درخواست پرچیف سیکرٹری اور سوشل ویلفیئرڈیپارٹمنٹ سے جواب طلب کرلیا ۔ لاہور ہائیکورٹ میں خواجہ سرائوں کو محکمہ پولیس میں مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ،راوی ریور پراجیکٹ کے خلاف درخواستیں سماعت کے لئے منظور

لاہور(عکس آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے راوی ریور پراجیکٹ کے خلاف درخواستیں سماعت کے لئے منظور کرلیں جبکہ عدالت نے روڈا ایکٹ کی متعدد شقوں کو غیر آئینی قرار دیتے ہوئے قرار دیاہے کہ زرعی اراضی قانونی طور پر ہی ایکوائر مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

چیف جسٹس نے ڈی جی نیب کی تقرری کے خلاف درخواست دو رکنی بنچ کو بھجوادی

لاہور(عکس آن لائن) چیف جسٹس لاہو رہائیکورٹ جسٹس محمد امیر بھٹی نے جمیل احمد کی بطور ڈی جی نیب تقرری کے خلاف درخواست پر دو رکنی بنچ کو بھجواتے ہوئے نیب کو جواب دینے کیلئے مہلت دیتے ہوئے ہدایت کی مزید پڑھیں

خواجہ سعد اور سلمان

سپریم کورٹ ،خواجہ سعد اور سلمان کی ضمانت منسوخی کیس کی سماعت غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی

اسلام آ باد (عکس آن لائن ) سپریم کورٹ نے پیراگون سوسائٹی کیس میں مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق اور سلمان رفیق کی ضمانت منسوخی کے کیس کی سماعت غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کردی ۔ تفصیلات مزید پڑھیں

ٹک ٹاک پابندی کیس

سندھ ہائیکورٹ کا کا کے ڈی اے افسر اسپورٹس کمپلیکس عوام الناس کیلئے کھولنے کا حکم

کراچی (عکس آن لائن)سندھ ہائیکورٹ نے کے ڈی اے افسر اسپورٹس کمپلیکس کوعوام الناس کے لیے کھولنے کا حکم دیتے ہوئے ریمارکس دیے کہ ماسٹر پلان کے تحت کھیل کے میدان کو بحال کیا جائے۔تفصیلات کے مطابق سندھ ہائی کورٹ مزید پڑھیں

جسٹس عائشہ ملک

جسٹس عائشہ ملک نے سپریم کورٹ کی پہلی خاتون جج کا حلف اٹھا کر ریخ رقم کر دی

اسلام آباد (عکس آن لائن)جسٹس عائشہ ملک نے پاکستان کی تاریخ میں سپریم کورٹ کی پہلی خاتون جج کا حلف اٹھا کر تاریخ رقم کر دی۔جسٹس عائشہ ملک کی تقریب حلف برداری سپریم کورٹ میں ہوئی‘ حلف برداری کی تقریب مزید پڑھیں

جسٹس(ر) جاوید اقبال

نیب کا ایمان کرپشن فری پاکستان ،نیب کی کسی فرد، جماعت یا ادارے سے کوئی وابستگی نہیں،جسٹس(ر) جاوید اقبال

اسلام آ باد (عکس آن لائن ) قومی احتساب بیورو(نیب)کے چیئرمین جسٹس(ر) جاوید اقبال نے کہا ہے کہ تاریخ میں پہلی بار نیب کی موثر پیروی کی بد ولت ملک بھر کی معزز احتساب عدالتوں نے1405 ملزمان کو سزائیں سنائی مزید پڑھیں

جسٹس عائشہ ملک

ملکی تاریخ میں سپریم کورٹ کی پہلی خاتون جج جسٹس عائشہ ملک کل عہدہ کا حلف اٹھائیں گی

اسلام آباد(عکس آن لائن) ملکی تاریخ میں سپریم کورٹ کی پہلی خاتون جج جسٹس عائشہ ملک کل پیر کو حلف اٹھائیں گی، چیف جسٹس گلزاراحمدجسٹس عائشہ ملک سے عہدے کا حلف لیں گے۔ تفصیلات کے مطابق ملکی تاریخ میں سپریم مزید پڑھیں

رانا ثناءاللہ

لاہور: رانا ثناء اﷲ کے خلاف منشیات کیس پر سماعت 19 فروری تک ملتوی

لاہور (عکس آن لائن) انسداد منشیات کی عدالت نے پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر اور رکن قومی اسمبلی رانا ثناء اﷲ کے خلاف منشیات کیس کی سماعت بغیر کسی کارروائی کے 19 فروری تک کے لئے ملتوی کردی مزید پڑھیں