اسلام آباد ہائی کورٹ

نور مقدم قتل کیس میں 9 ملزمان کی بریت کیخلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں اپیل دائر

اسلام آباد (نمائندہ عکس) نور مقدم قتل کیس میں 9 ملزموں کی بریت کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں اپیل دائر کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں مجرم ظاہر جعفر کے والدین ذاکر جعفر، مزید پڑھیں

رانا ثناء اللہ

عدالت نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثناء اللہ کی حاضری معافی کی درخواست منظور کر لی

لاہور (نمائندہ عکس) عدالت نے رہنما مسلم لیگ (ن)پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ کی حاضری معافی کی درخواست منظور کر لی۔ تفصیلات کے مطابق رانا ثنا اللہ کے خلاف لاہور کی انسداد منشیات عدالت میں کیس کی سماعت ہوئی۔ مزید پڑھیں

ڈکیتی

صرف ایک دن میں لاہور میں ڈکیتی اور چوری کی 300وارداتیں ‘ آئی جی پنجاب کا لاہور پولیس پر اظہار برہمی

لاہور(نمائندہ عکس)لاہور میں ایک ماہ میں جرائم کی وارداتوں میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے، ماہ فروری لاہور کے شہریوں کیلئے انتہائی خوفناک رہا ہے، صرف ایک دن میں لاہور میں ڈکیتی اور چوری کی 300وارداتیں ہوئیں اس حوالے سے ذرائع مزید پڑھیں

جمعیت علماءاسلام

جمعیت علماءاسلام ( ف) کے گرفتاراراکین اسمبلی اور کارکنوں کو تھانہ آبپارہ سے رہا کر دیا گیا

اسلام آباد(نمائندہ عکس) گزشتہ رات پارلیمنٹ لاجز سے حراست میں لیے گئے جمعیت علمائ اسلام( ف) کے کارکنوں اور اراکین قومی اسمبلی کو رہا کر دیا گیا۔جے یو آئی( ف) کے تمام کارکنوں کو شخصی ضمانت اور ضمانتی مچلکوں پر مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

ایاز صادق کیس،سپریم کورٹ نے وزیراعظم عمران خان کو نوٹس جاری کر دیا

اسلام آ باد (آئی این پی ) سپریم کورٹ نے مسلم لیگ ن کے رہنما و سابق اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کیس میں وزیراعظم عمران خان کو نوٹس جاری کردیا، عدالت عظمیٰ نے الیکشن کمیشن اور نادرا کو بھی مزید پڑھیں

اعظم سواتی

مانسہرہ میں بلدیاتی انتخابات کی خلاف ورزی پر اعظم سواتی کل الیکشن کمیشن طلب

پشاور(رپورٹنگ آن لائن) الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات کی خلاف ورزی پر وفاقی وزیر اعظم سواتی کوکل جمعرات کو طلب کر تے ہوئے اپر کوہستان کے مختلف اسکولوں کی تعمیر و مرمت کا نوٹس لیکر ٹینڈر منسوخ کرنے کی بھی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ کا حکم نامہ معطل، سپریم کورٹ کا مونال ریسٹورنٹ کو ڈی سیل کرنے کا حکم

اسلام آباد(نمائندہ عکس) سپریم کورٹ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کا مونال ریسٹورنٹ کو سیل کرنے کا حکم نامہ معطل کر تے ہوئے ریسٹورنٹ کو ڈی سیل کرنے کا حکم دیدیا ۔ منگل کو سپریم کورٹ میں مونال ریسٹورنٹ سیل کرنے مزید پڑھیں

نان کسٹم پیڈ گاڑی

لاہور ہائیکورٹ ،عورت مارچ کو سکیورٹی نہ دینے کی درخواست مسترد

لاہور (نمائندہ عکس ) لاہور ہائیکورٹ نے عورت مارچ کو سکیورٹی نہ دینے کے خلاف درخواست ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے مسترد کر دی۔ ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد وحید نے عورت مارچ کو سکیورٹی نہ دینے کے خلاف نگہت سعید مزید پڑھیں