حلیم عادل شیخ

اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کے گھر پر انسداد تجاوزات فورس کا چھاپہ‘ ملازم گرفتار

کراچی (نمائندہ عکس)کراچی میں اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کی رہائش گاہ پر پولیس کے بعد انسداد تجاوزات فورس نے چھاپہ مارا۔پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل دوسری بار بھی گھر پر نہ ملے تو انسداد تجاوزات مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ نے سیہون بم دھماکے میں ملوث ملزمان کی سزائے موت کےخلاف اپیلیں مسترد کر دیں

کراچی(کورٹ رپورٹر) سندھ ہائیکورٹ نے سیہون بم دھماکے میں ملوث ملزمان کی سزائے موت کے خلاف اپیلیں مسترد کر دیں۔سرکاری وکیل نے عدالت کو بتایا کہ سیہون دھماکے میں 80 سے زائد افراد شہید اور 120 سے زائد زخمی ہوئے۔ مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائی کورٹ کا ڈائریکٹر ایف آئی اے کو اختیارات کا غلط استعمال نا کرنے کا حکم

اسلام آ باد (کورٹ رپورٹر ) اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیے ہیں کہ 9 اپریل کو تجزیہ کاروں نے اپنے تجزیوں سے مارشل لا لگا دیا تھا، میڈیا فوجی گاڑیاں اور ہیلی مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائی کورٹ کا مسجد نبوی واقعہ پر پی ٹی آئی قیادت کیخلاف توہین مذہب کے مقدمات درج نہ کرنے کا حکم

اسلام آ باد (نمائندہ عکس ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے مسجد نبوی واقعہ پر پاکستان تحریک انصاف کی قیادت کیخلاف توہین مذہب کے مقدمات درج کرنے سے روک دیا،چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیئے کہ مذہب کو مزید پڑھیں

صحافی اطہر متین قتل

صحافی اطہر متین قتل کیس میں اہم پیش رفت، ملزم سے برآمد پستول اورخول میچ کرگئے

کراچی (کرائم رپورٹر ) سینئر صحافی اطہر متین قتل کیس میں ملزم کی نشاندہی پربرآمد پستول اور جائے وقوعہ سے ملنے والے خول میچ کرگئے۔ تفصیلات کے مطابق پولیس کی تفتیشی ٹیم نے تفتیش مکمل کرکے عبوری چالان منتظم عدالت مزید پڑھیں

حسان خاور

ہم کسی صورت اوورسیز ووٹرز کے حق پر نیب نہیں لگانے دینگے‘ حسان خاور

لاہور (نمائندہ عکس)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حسان خاور کا کہنا ہے کہ ہم کسی صورت حکومت کو اوورسیز ووٹرز کے حق پر نیب نہیں لگانے دیں گے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ پیغام میں حسان مزید پڑھیں

ایف آئی اے

ایف آئی اے کا وزیراعظم اوردیگر کیخلاف منی لانڈرنگ کیس کا ٹرائل نہ کرنے کا فیصلہ

لاہور (نمائندہ عکس)ایف آئی اے کی جانب سے وزیراعظم پاکستان شہبازشریف اور دیگر کیخلاف منی لانڈرنگ کیس کا ٹرائل نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کی مقامی عدالت نے ایف آئی اے کی پراسیکیوشن ٹیم مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

پنجاب یونیورسٹی سے طالبعلم کی مبینہ حراست کامعاملہ‘ پولیس نے عدالت میں رپورٹ جمع کرادی

لاہور (نمائندہ عکس)لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب یونیورسٹی سے مبینہ طور پر حراست میں لیے گئے طالب علم بیباگر امداد کی بازیابی کی درخواست پر پولیس کو ریکارڈ سمیت طلب کر لیا۔لاہور ہائیکورٹ نے گزشتہ روز بیباگر امداد کی بازیابی مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

الیکشن کمیشن کے عدلیہ کے متوازی اختیارات اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر) الیکشن کمیشن کے عدلیہ کے متوازی اختیارات ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیے گئے۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں ای سی پی کے اختیارات چیلنج کر دیے گئے۔ سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر مزید پڑھیں