لاہورہائی کورٹ

لاہور ہائیکورٹ ،پنجاب یونیورسٹی کو فی طالبِ علم سے 10ہزار روپے وصول کرنے سے روک دیا گیا

لاہور (نمائندہ عکس ) لاہورہائی کورٹ نے پنجاب یونیورسٹی کو پرائیویٹ لا کالجز سے فی طالب علم دس ہزارروپے وصول کرنے سے روک دیا۔ تفصیلات کے مطابق پرائیویٹ لا کالجز سے فی طالب علم دس ہزار سالانہ وصول کرنے کے مزید پڑھیں

دعامنگی اغوا کیس

دعامنگی اغوا کیس، عدالت کا انسپکٹرنثاراعوان کے خلاف کارروائی کا حکم

کراچی (کورٹ رپورٹر ) کراچی کی مقامی عدالت نے دعامنگی اغوا سے متعلق کیس میں انسپکٹرنثاراعوان کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت میں دعا منگی اغوا کیس کے مرکزی ملزم زوہیب مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

عمران خان اور اسدعمرکی الیکشن کمیشن نوٹس کیخلاف دائر درخواستوں پرسماعت 21 جولائی تک ملتوی

اسلام آ باد (کورٹ رپورٹر ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان اوراسدعمرکی الیکشن کمیشن نوٹس کے خلاف دائر درخواستوں پرسماعت ملتوی کر دی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں سابق وزیراعظم عمران خان اور اسد مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

عامر لیاقت کے پوسٹ مارٹم کی درخواست دائر کرنے والا شہری 18 جولائی کو طلب

کراچی(نمائندہ عکس ) سندھ ہائیکورٹ نے معروف اینکر پرسن و سیاستدان عامر لیاقت حسین کے پوسٹ مارٹم نہ کرانے سے متعلق ورثا کی درخواست پر آئندہ سماعت پر شہری عبد الاحد کو ایک مرتبہ پھر نوٹس جاری کرتے ہوئے پیش مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

شہباز شریف کی نواز اور اسحاق ڈار سے ملاقات کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آ باد (کورٹ رپورٹر) اسلام آباد ہائی کورٹ نے وزیر اعظم شہباز شریف کی برطانیہ میں پاکستانی عدالتوں سے اشتہاری قرار پانے والے افراد سے ملاقات کیخلاف درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ چیف جسٹس اسلام مزید پڑھیں

حماد اظہر

توڑ پھوڑ اور سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے کا مقدمہ،تحریکِ انصاف کے 13 رہنماوں کی عبوری ضمانتیں منظور

لاہور (کورٹ رپورٹر ) لاہورکی مقامی عدالت نے تحریک انصاف کے 13 رہنماں کی عبوری ضمانتیں منظورکر لیں۔ تفصیلات کے مطابق سیشن عدالت لاہورمیں لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ اور سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے کے مقدمے کی سماعت مزید پڑھیں

لاہورہائی کورٹ

منحرف ارکان کو نکال کر دوبارہ وزیراعلی پنجاب کیلئے ووٹنگ کروا لیتے ہیں، لاہور ہائیکورٹ

لاہور (کورٹ رپورٹر ) لاہور ہائیکورٹ نے ریمارکس دیے ہیں کہ منحرف ارکان کو نکال کر دوبارہ وزارت اعلی پنجاب کے لیے ووٹنگ کروا لیتے ہیں،اگر ہم اجلاس دوبارہ 16 اپریل کی تاریخ پر لے جائیں اور پولنگ دوبارہ ہو مزید پڑھیں

منشیات برآمدگی کیس

منشیات برآمدگی کیس، رانا ثنا اللہ کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور

لاہور(کورٹ رپورٹر)انسداد منشیات عدالت نے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کی منشیات برآمدگی کیس میں ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور کرلی۔انسداد منشیات کی خصوصی عدالت کے جج نعیم شیخ نے کیس کی سماعت کی، عدالت میں شریک مزید پڑھیں

آغا سراج درانی

آغا سراج درانی کیخلاف آ مدن سے زائد اثاثہ جات کیس کی سماعت 8 جولائی تک ملتوی

کراچی (کورٹ رپورٹر ) احتساب عدالت میں اسپیکر سندھ اسمبلی کیخلاف آ مدن سے زائد اثاثہ جات کیس کی سماعت فاضل جج کی رخصتی کے باعث 8 جولائی تک ملتوی۔ کراچی کی احتساب عدالت میں آمدن سے زائد اثاثے بنانے مزید پڑھیں