کراچی (کورٹ رپورٹر ) احتساب عدالت میں اسپیکر سندھ اسمبلی کیخلاف آ مدن سے زائد اثاثہ جات کیس کی سماعت فاضل جج کی رخصتی کے باعث 8 جولائی تک ملتوی۔ کراچی کی احتساب عدالت میں آمدن سے زائد اثاثے بنانے سے متعلق کیس میں اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی پیش نہیں ہوئے۔ فاضل جج کی رخصتی کے باعث سماعت 8 جولائی تک ملتوی کردی گئی۔ وکیل آغا سراج درانی نے کہا کہ آغا سراج درانی قائم مقام گورنرسندھ ذمے داریاں اں ادا کر رہے ہیں۔ انھیں حاضری سے استثنی حاصل ہے۔ نیب کے مطابق اسپیکرسندھ اسمبلی آغا سراج درانی اور دیگر ملزمان پرآمدن سے زیادہ اثاثے بنانے کا الزام ہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا’ اعظم نذیر تارڑ
- عمران خان نے پارٹی قیادت کو اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دیدی
- وزیراعظم کا کسانوں کیلئے بڑا قدم،وفاقی حکومت کی طرف سے کسانوں سے گندم کی فوری خریداری کا حکم
- حکومت نے سولر پینل کے استعمال پر فکسڈ ٹیکس لگانے کی خبروں کی تردید کردی
- حکومت نہ صرف بجلی کی قیمتوں میں کمی کرے بلکہ سولر پینل کے پیکجز بھی دے، ناصر شاہ