سپریم کورٹ

پی ٹی آئی نے نیب قانون میں ترامیم کیخلاف درخواست دائر کردی

اسلام آباد(نمائندہ عکس) پاکستان تحریک انصاف نے سپریم کورٹ میں نیب قانون میں حالیہ ترامیم کے خلاف ترمیمی درخواست دائر کردی۔ پی ٹی آئی کی جانب سے سپریم کورٹ میں دائرکی گئی نیب ترامیم کے خلاف دائر ترمیمی درخواست میں مزید پڑھیں

عمران خان

تو ہینِ عدالت کیس، عمران خان کا 21 صفحات پرمشتمل عارضی جواب جمع

اسلام آ باد (نمائندہ عکس ) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے توہینِ عدالت کیس میں 21 صفحات پر مشتمل عارضی جواب عدالت میں جمع کرادیا، عمران خان کی جانب سے تحریری جواب میں عدالت سے استدعا کی گئی کہ مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

بجلی کی اوور بلنگ کیخلاف درخواست پر نیپرا اور کے الیکٹرک کو نوٹسز جاری،9 ستمبر تک جواب طلب

کراچی (کورٹ رپورٹر) سندھ ہائیکورٹ نے فیول چارجز اور ٹیکس کی مد میں بھاری رقوم وصول کرنے سے متعلق حافظ نعیم الرحمان کی کے الیکٹرک کیخلاف درخواست پر نیپرا اور کے الیکٹرک کو نوٹس جاری کردیئے۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

ہائی کورٹس نے الیکشن کمیشن کو پی ٹی آئی رہنماوں کیخلاف کارروائی سے روک دیا

لاہور (کورٹ رپورٹر ) سندھ اور لاہور ہائی کورٹس نے الیکشن کمیشن کو تحریک انصاف کے رہنماوں اسد عمر اور فواد چودھری کے خلاف کارروائی سے روک دیا۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی رہنما فواد حسین چودھری نے الیکشن مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

توہین الیکشن کمیشن کیس، عمران خان کو جواب جمع کرانے کیلئے مہلت مل گئی، سماعت 7 ستمبر تک ملتوی

اسلام آ باد (نمائندہ عکس ) توہین الیکشن کمیشن کیس میں سربراہ پی ٹی آئی عمران خان کو جواب جمع کرانے کیلئے مہلت مل گئی ۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کے کیس کی سماعت مزید پڑھیں

شہباز گل

بغاوت پر اکسانے کا مقدمہ، پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کی ضمانت کی درخواست خارج

اسلام آ باد (نمائندہ عکس ) اسلام آباد کی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کی ضمانت کی درخواست خارج کردی۔ اسلام آبادکے ایڈیشنل اینڈ سیشن جج ظفر اقبال نے محفوظ شدہ فیصلہ سنایا اور عمران خان کے مزید پڑھیں

ضمنی الیکشن

عمران خان کی تقاریر براہ راست نشر کرنے پر عائد پیمرا کا حکم معطل

اسلام آباد(نمائندہ عکس)اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی تقاریر براہ راست نشر کرنے پر عائد پابندی سے متعلق پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) کے احکامات معطل کرتے ہوئے فریقین کو نوٹس جاری مزید پڑھیں

اسلام آ باد ہائیکورٹ

عمران خان کی 20 اگست کی تقریر کا ریکارڈ عدالت میں جمع

اسلام آباد(نمائندہ عکس )پیمرا نے چیئرمین عمران خان کی بیس اگست کی ایف نائن پارک میں تقریر کا ریکارڈ اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کرادیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی جانب سے ایڈیشنل سیشن مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائی کورٹ،سیلابی گزرگاہوں پرتجاوزات کےخلاف درخواست پرسماعت دوہفتوں کےلئے ملتوی

کرا چی (نمائندہ عکس ) سندھ ہائی کورٹ نے سیلابی گزرگاہوں پرتجاوزات کےخلاف درخواست پرسماعت دوہفتوں کےلئے ملتوی کردی۔ تفصیلات کے مطابق سندھ ہائی کورٹ میں سیلابی گزرگاہوں پر تجاوزات کے خلاف درخواست پر سماعت کرتے ہوئے چیف جسٹس سندھ مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

توشہ خانہ ریفرنس، عمران خان نے جواب جمع کرانے کیلئے مزید مہلت طلب کرلی

اسلام آباد(نمائندہ عکس) الیکشن کمیشن میں توشہ خانہ ریفرنس کی سماعت میں عمران خان نے جواب جمع کرانے کے لئے مزید مہلت طلب کرلی۔ توشہ خانہ ریفرنس کی الیکشن کمیشن میں سماعت ہوئی۔ پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان نے مزید پڑھیں