نواز شریف

نواز شریف اور اسحاق ڈار کی لائیو تقریر نشر کرنے کیخلاف ایک اور درخواست

لاہور (نمائندہ عکس ) لاہور ہائیکورٹ نے نوازشریف اور اسحاق ڈار کی تقریریں لائیو نشر کرنے کے خلاف درخواست پر پیمرا سے جواب طلب کرلیا۔ لاہور ہائی کورٹ میں ایک اور شہری نے سابق وزیراعظم نوازشریف اور لیگی رہنما اسحاق مزید پڑھیں

لاہورہائی کورٹ

(ق)لیگ کے نئے سربراہ کے انتخابی شیڈول پر الیکشن کمیشن کے حکم امتناع کیخلاف درخواست مسترد

لاہور(نمائندہ عکس) لاہورہائی کورٹ نے مسلم لیگ (ق) کے نئے سربراہ کے انتخابی شیڈول پر الیکشن کمیشن کے حکم امتناع کیخلاف درخواست واپس لینے کی بنا پر مسترد کر دی ۔لاہور ہائیکورٹ میں مسلم لیگ (ق )کے نئے سربراہ کے مزید پڑھیں

مریم نواز

مریم نواز کی پاسپورٹ کے حصول کیلئے درخواست پر تین رکنی بنچ کل سماعت کریگا

لاہور(نمائندہ عکس) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی سربراہی میں تین رکنی بنچ کل( بدھ )مسلم لیگ (ن) کی نائب صد رمریم نواز کی جانب سے پاسپورٹ کے حصول کے لئے دائر درخواست پر سماعت کرے گا۔بنچ میں جسٹس علی باقر مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

مسجد نبوی واقعہ، غیر ضروری ہراساں نہ کیا جائے، اسلام آباد ہائیکورٹ کی ہدایت

اسلام آباد (عکس آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے مسجد نبوی کی توہین کے واقعے پر درج مقدمات کی تفصیل طلب کرتے ہوئے سیکرٹری داخلہ کو رپورٹ پیش کرنے کا آخری موقع دیدیا۔مسجد نبوی واقعہ کے بعد شیخ رشید اور فواد مزید پڑھیں

لاہورہائی کورٹ

لاہورہائی کورٹ،بجلی کے بلوں میں فیول ایڈجسٹمنٹ سے متعلق حکم امتناعی میں توسیع

لاہور (کورٹ رپورٹر ) لاہورہائی کورٹ نے بجلی کے بلوں میں فیول ایڈجسٹمنٹ سے متعلق حکم امتناعی میں 15 ستمبر تک توسیع کردی۔ لاہورہائیکورٹ میں بجلی کے بلوں میں فیول ایڈجسٹمنٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر سماعت ہوئی۔ جسٹس علی مزید پڑھیں

پیراگون سوساٹی کیس

پیراگون سوساٹی کیس، ملزمان کی تفتیشی رپورٹ پیش کرنے کا حکم

لاہور (نمائندہ عکس ) احتساب عدالت نے پیراگون ہاوسنگ سوساٹی میں شامل تفتیش ہونے والے نے ملزمان سے انکواری مکمل کرکے رپورٹ پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ احتساب عدالت لاہور نمبر نو نے پیراگون ہاوسنگ سوسائٹی کیس کی سماعت مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

پی ٹی آئی کے 11 ایم این ایز کے استعفوں کی منظوری معطل نہیں کی، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آ باد (نمائندہ عکس) اسلام آباد ہائی کورٹ نے وضاحت کی ہے کہ پی ٹی آئی کے 11 ارکان کے استعفوں کی منظوری معطل نہیں کی، بلکہ صرف ایک ممبر عبد الشکور شاد کی حد تک نوٹیفکیشن معطل ہے۔ مزید پڑھیں

عمران خان

دہشت گردی مقدمہ؛ عمران خان کی عبوری ضمانت میں 20 ستمبر تک توسیع

اسلام آ باد (نمائندہ عکس) انسداد دہشت گردی عدالت نے دہشت گردی مقدمہ میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی عبوری ضمانت میں 20 ستمبر تک توسیع کر تے ہوئے کہا ہے کہ پولیس چاہے تو عمران خان سے عدالت مزید پڑھیں

کڈنی ہلز ریفرنس

کڈنی ہلز ریفرنس 50کروڑ سے کم کا معاملہ ہونے پر واپس کیا گیا، احتساب عدالت کا تحریری فیصلہ

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر)احتساب عدالت نے سلیم مانڈوی والا اور دیگر کیخلاف کڈنی ہلز ریفرنس کے تحریری فیصلے میں کہاہے کہ کڈنی ہلز ریفرنس 50کروڑ سے کم کا معاملہ ہونے پر واپس کیا گیا۔ ہفتہ کو ترمیمی آرڈیننس کے تحت مزید پڑھیں

عمران خان

خواجہ آصف کیخلاف ہرجانہ کیس، التواء مانگنے پرعمران خان پر جرمانہ عائد

اسلام آباد(نمائندہ عکس)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے چیئرمین عمران خان پر ہرجانہ کیس میں 5ہزار روپے جرمانہ عائد کر دیا گیا، تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کے ایڈیشنل اینڈ سیشن جج عدنان خان نے خواجہ آصف کے خلاف ہرجانہ مزید پڑھیں