اسلام آ باد ہائیکورٹ

فنڈنگ کیس، الیکشن کمیشن کو ہر پارٹی کے کیسز برابری پر دیکھنے چاہییں، اسلام آبادہائیکورٹ

اسلام آباد(نمائندہ عکس) پی پی اور ن لیگ کے پارٹی فنڈنگ کیسز کے فیصلے جلد کرنے کی پی ٹی آئی کی درخواست پر سماعت میں چیف جسٹس اسلام آبادہائیکورٹ نے ریمارکس دیے کہ الیکشن کمیشن کو ہر پارٹی سے متعلق مزید پڑھیں

ممنوعہ فنڈنگ

ممنوعہ فنڈنگ ضبطگی کیس میں پی ٹی آئی کو جواب جمع کرانے کی آخری مہلت

اسلام آباد(نمائندہ عکس) الیکشن کمیشن نے ممنوعہ فنڈنگ ضبطگی کیس میں پی ٹی آئی کو جواب جمع کرانے کے لیے آخری موقع دیتے ہوئے مزید سماعت 19 ستمبر تک ملتوی کردی۔ منگل کو الیکشن کمیشن میں تحریک انصاف ممنوعہ فنڈنگ مزید پڑھیں

اسلام آ باد ہائیکورٹ

پی ٹی آئی ارکان کے استعفوں پر ڈپٹی اسپیکر کا نوٹیفکیشن غیر آئینی قرار، درخواست خارج

اسلام آباد(نمائندہ عکس ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے نے مرحلہ وار استعفوں کی منظوری کے خلاف پی ٹی آئی کی درخواست مستردکرتے ہوئے خارج کردی،چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے ریمارکس دیے ہیں کہ ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری مزید پڑھیں

منظور وسان

منظور وسان کو بڑا ریلیف مل گیا، آمدن سے زائد اثاثوں پر نیب انکوائری بند

کراچی(نمائندہ عکس ) سندھ ہائی کورٹ نے مشیر زراعت سندھ منظور وسان کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات بنانے سے متعلق نیب انکوائری بند ہونے پر درخواست ضمانت نمٹا دی۔ آمدن سے زائد اثاثہ جات بنانے کے کیس میں مزید پڑھیں

شہباز گل

شہباز گل کا ضمانت بعد از گرفتاری کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع

اسلام آ باد (نمائندہ عکس ) بغاوت پر اکسانے کے الزام میں قید پی ٹی آئی رہنما شہبازگل نے ضمانت بعد ازگرفتاری کی درخواست دائر کردی۔ بغاوت پر اکسانے کے الزام میں قید تحریک انصاف کے رہنما شہبازگل نے اسلام مزید پڑھیں

چیف جسٹس اطہر من اللہ

کوئی غلط کہے تو کہنے دیں، اسلام آباد ہائیکورٹ توہین عدالت قوانین پر یقین نہیں رکھتی، چیف جسٹس اطہر من اللہ

اسلام آباد(نمائندہ عکس ) چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ اگر کوئی غلط بھی کہہ رہا ہے تو غلط بھی کہنے دیں۔ یہ عدالت (اسلام آباد ہائی کورٹ) توہین عدالت کے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

اداروں کیخلاف تقریر،کیس کی سماعت کیلئے سپریم کورٹ کا بینچ تشکیل

اسلام آباد(نمائندہ عکس) چیف جسٹس سپریم کورٹ نے اداروں کے خلاف تقریر کے مقدمے کی سماعت کے لیے بینچ تشکیل دے دیا تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان نے عمران خان، فواد چودھری، شیری مزاری کے خلاف درخواست سماعت مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش ، ضمانت میں توسیع

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی ضمانت میں 12 ستمبر تک توسیع کردی۔ جمعرات کو خاتون جج اور پولیس افسران کو دھمکی دینے پر دہشت گردی کے مقدمے میں عمران مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

رینٹل پاور پراجیکٹ کیس،شوکت ترین نے نیب ریفرنس کالعدم قرار دینے کی درخواست واپس لے لی

اسلام آباد(نمائندہ عکس ) سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے سپریم کورٹ میں رینٹل پاور پراجیکٹ نیب ریفرنس کالعدم قرار دینے کی درخواست واپس لے لی ہے، عدالت نے درخواست واپس لینے کی بنیاد پر نمٹا دی۔ تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

لاہور جاکر شادی کرنے والی لڑکی کا ایم ایل او کرانے کا فیصلہ معطل

کراچی(کورٹ رپورٹر ) سندھ ہائیکورٹ نے لاہور جاکر شادی کرنے والی لڑکی کا ایم ایل او (میڈیکو لیگل)کرانے سے متعلق سیشن عدالت کا فیصلہ معطل کردیا۔ عدالت عالیہ نے حکم امتناع جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئندہ حکم تک مزید پڑھیں