سپریم کورٹ

فیصل واوڈا نا اہلی کیس،سپریم کورٹ نے مختصر تحریری فیصلہ جاری کر دیا

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر ) سپریم کورٹ آف پاکستان نے فیصل واوڈا نااہلی کیس کا مختصر تحریری فیصلہ جاری کر دیا، 4 صفحات پر مشتمل فیصلہ چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے تحریر کیا۔ سپریم کورٹ کی جانب سے جاری مزید پڑھیں

سینیٹر اعظم سواتی

کوئٹہ،اعظم سواتی 5 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

کوئٹہ (نمائندہ عکس ) پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر اعظم سواتی کو5 روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا گیا ۔ پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر اعظم سواتی کو اتوار کو اسلام آباد سے گرفتار کرکے کوئٹہ میں جوڈیشل مجسٹریٹ مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

عمران خان کی ایف آئی اے میں طلبی کے نوٹس کیخلاف درخواست 7دسمبر کو سماعت کے لیے مقرر

لاہور ( کورٹ رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی ایف آئی اے میں طلبی کے نوٹس کے خلاف درخواست 7دسمبر کو سماعت کے لیے مقرر کردی گئی۔ عمران خان نے ممنوعہ فنڈنگ کیس کے معاملے میں ایف مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

ہائیکورٹ کا سموگ کے پیش نظر تمام سرکاری ،پرائیویٹ سکولوں کو ہفتے میں تین دن بند رکھنے کا عندیہ

لاہو ر( نمائندہ عکس) لاہور ہائیکورٹ نے سموگ کے پیش نظر تمام سرکاری اور پرائیویٹ سکولوں کو ہفتے میں تین دن بند رکھنے کا عندیہ دیتے ہوئے ریمارکس دیئے ہیں کہ سموگ کی صورتحال دن بدن بگڑ رہی ہے اور مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ،تہرے قتل کیس میں 7ملزمان کی سزائیں کالعدم، 9سال بعد بری

لاہور (نمائندہ عکس )لاہور ہائیکورٹ نے تہرے قتل کے مقدمے میں سزائے موت کے پانچ اور عمر قید کے دو ملزموں کی سزاوں کو کالعدم قرار دے دیا۔ عدالت نے نو سال بعد سات ملزمان کو بری کر دیا۔ اپیل مزید پڑھیں

سینیٹر اعظم سواتی

اعظم سواتی کے خلاف درج تمام مقدمات اسلام آباد منتقل کرنے کی درخواست دائر

اسلام آ باد (کورٹ رپورٹر ) تحریک انصاف کے رہنما اور متنازعہ ٹویٹ کے ملزم سینیٹر اعظم سواتی کے خلاف درج تمام مقدمات اسلام آباد منتقل کرنے کی درخواست دائر کردی گئی۔ متنازعہ ٹویٹ کے ملزم تحریک انصاف کے رہنما مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ،عمران خان کیخلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

اسلام آ باد (کورٹ رپورٹر ) سپریم کورٹ آف پاکستان میں سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس سماعت کیلئے مقرر ،چیف جسٹس کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بینچ کل جمعہ 2 دسمبر کو سماعت کرے گا۔ مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

دیگر جماعتوں کے فارن فنڈنگ کیسز پر جلد فیصلے کیلئے پی ٹی آئی کی نئی درخواست

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر) تحریک انصاف کی جانب سے دیگر جماعتوں کے فارن فنڈنگ کیسز کے جلد فیصلے کے لیے نئی درخواست دائر کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئہ رہنما فرخ حبیب نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ حملہ کیس، وکلا نے غیر مشروط معافی مانگ لی

اسلام آ باد (کورٹ رپورٹر) اسلام آباد ہائیکورٹ پر حملے سے متعلق توہین عدالت کیس میں اسلام آباد کے وکلا نے غیر مشروط معافی مانگ لی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے سماعت کی۔ عدالت مزید پڑھیں

ملزم نوید

عمران خان پر فائرنگ کرنے والے ملزم نوید کا مزید 13 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

گوجرانوالہ(نمائندہ عکس ) انسداد دہشتگردی کی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ میں وزیر آباد کے مقام پر سابق وزیراعظم عمران خان پر فائرنگ کرنے والے ملزم نوید کا مزید 13 روزہ جسمانی ریمانڈ دیدیا۔ انسداد دہشت گردی مزید پڑھیں