عمران خان

عمران خان کی ایف آئی اے میں طلبی کیخلاف پر سماعت کل ہو گی

لاہور(عکس آن لائن)لاہور ہائیکورٹ میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی دو مختلف انکوائریوں میں ایف آئی اے میں طلبی کے خلاف درخواست پر سماعت ( پیر) کے روز ہو گی ۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس اسجد جاوید گھرال مزید پڑھیں

عامر لیاقت

عدالت نے عامر لیاقت کی تیسری اہلیہ، ملزمہ دانیہ شاہ کو جسمانی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا

کراچی (عکس آ ن لائن)جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت نے ایم این اے عامر لیاقت کی تیسری اہلیہ، ملزمہ دانیہ شاہ کو جسمانی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ملزمہ دانیہ شاہ کو عامر لیاقت کی نجی ویڈیوز لیک کرنے کے الزام مزید پڑھیں

عمران خان

محسن شاہنواز حملہ کیس میں عمران خان کی عبوری ضمانت میں توسیع

اسلام آباد (عکس آ ن لائن)اسلام آباد کی سیشن عدالت نے سابق وزیر اعظم عمران خان کی عبوری ضمانت میں نو جنوری تک توسیع کردی۔سیشن عدالت میں توشہ خانہ کیس کے فیصلے کے بعد محسن شاہنواز رانجھا پر پی ٹی مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

ٹرائل کورٹ نے عمران خان کا حق دفاع ختم کرنے کا درست فیصلہ دیا’ لاہور ہائیکورٹ کا تحریری فیصلہ

لاہور(عکس آ ن لائن)لاہورہائیکورٹ نے وزیرا عظم شہبازشریف کی جانب سے دائر ہتک عزت دعوے میں عمران خان کا حق دفاع بحال کرنے کی درخواست کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس محمد اقبال نے 10 صفحات پر مشتمل مزید پڑھیں

سپریم کورٹ، پی آئی اے میں80پائلٹس سمیت250بھرتیوں کی درخواست مسترد ،سماعت جنوری کے پہلے ہفتے تک ملتوی

اسلام آباد(عکس آن لا ئن)سپریم کورٹ نے پی آئی اے میں 80پائلٹس سمیت 250بھرتیوں کی فوری اجازت دینے کی درخواست مسترد کردی۔جمعہ کوسپریم کورٹ میں پی آئی اے کی بھرتیوں کی اجازت کیلئے دائر درخواست پر سماعت کے دو ان مزید پڑھیں

اعظم سواتی

اعظم سواتی کی درخواستِ ضمانت پر فیصلہ ایک بار پھر موخر،سماعت 19دسمبرتک ملتوی

اسلام آباد(عکس آن لائن)متنازع ٹوئٹس کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر اعظم سواتی کی درخواست ضمانت پر فیصلہ ایک بار پھر موخر کر دیاگیا۔جمعہ کوپاکستان تحریک انصاف کے رہنما اعظم سواتی کی جانب سے متنازع ٹوئٹس کے کیس میں مزید پڑھیں

رانا ثناء اللّٰہ

وزیر آباد واقعہ ،رانا ثنا اللہ ،مریم اورنگزیب ،جاوید لطیف (آج) جے آئی ٹی میں طلب

لاہور( عکس آن‌لائن) وزیر آباد میں تحریک انصاف کے لانگ مارچ میں عمران خان پر فائرنگ کے واقعہ کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی نے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ،وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب اور مسلم مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

پولیس افسران تبادلوں کےخلاف کیس، سپریم کورٹ کا پنجاب اور کے پی حکومت کو پولیس آرڈر 2002 پر عملدرآمد کا حکم

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر ) چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے پولیس میں تبادلوں سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ عمران خان حملے کا مقدمہ سیاسی مداخلت کی وجہ سے درج نہیں ہوا تھا۔ پولیس افسران مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

پوری قوم کو صرف ایک کام آتا ہے اور وہ ہے پراپرٹی، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر ) چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے بس اڈوں کی تعمیر سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ پوری قوم کو صرف ایک کام آتا ہے، اور وہ ہے پراپرٹی کا کام۔ مزید پڑھیں

اعظم سواتی

اعظم سواتی پر سندھ میں درج مقدمات ختم، 3 دن میں رپورٹ پیش کرنے کا حکم

کراچی (کورٹ رپورٹر ) سندھ میں پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کے خلاف درج مقدمات منسوخ کردئیے گئے۔ سندھ ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کےخلاف سندھ میں درج مقدمات کےخلاف درخواست کی سماعت ہوئی جس سلسلے مزید پڑھیں