رانا ثناء اللّٰہ

وزیر آباد واقعہ ،رانا ثنا اللہ ،مریم اورنگزیب ،جاوید لطیف (آج) جے آئی ٹی میں طلب

لاہور( عکس آن‌لائن) وزیر آباد میں تحریک انصاف کے لانگ مارچ میں عمران خان پر فائرنگ کے واقعہ کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی نے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ،وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب اور مسلم لیگ(ن)کے رہنما میاں جاوید لطیف کو آج ( ہفتہ )طلب کر رکھا ہے۔

تمام افراد کو اپنا بیان دینے کے لئے لاہور کے کیپٹل سٹی پولیس چیف کے دفتر میں بلایا گیا ہے۔ جے آئی ٹی کی سربراہ سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کر رہے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں