تولیے کی برآمدات

تولیے کی برآمدات میں اکتوبر کے دوران 29.8 فیصد اضافہ

اسلام آباد(عکس آن لائن) تولیے کی برآمدات میں اکتوبر2019ء کے دوران 29.8 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان( پی بی ایس) کے اعدادوشمارکے مطابق اکتوبر2019ء کے دوران برآمدات کا حجم 71.5 ملین ڈالر تک بڑھ گیا جبکہ ستمبر2019ء مزید پڑھیں

ایف بی آر

ایف بی آر کسٹمز ریجن نارتھ کی کسٹم ڈیوٹی وصولیوں میں نومبرکے دوران 16 فیصد اضافہ

اسلام آباد (عکس آن لائن) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے کسٹمز ریجن (نارتھ) نے نومبر 2019ء کے دوران کسٹمز ڈیوٹی کی مد میں 16 فیصد زائد وصولیاں کی ہیں،رواں سال نومبر میں کسٹمز ڈیوٹی کی مد میں مزید پڑھیں

ٹیکسٹائل مشینری

ٹیکسٹائل مشینری کی درآمدات میں رواں مالی سال کے دوران 1.15 فیصد کمی

اسلام آباد (عکس آن لائن) ٹیکسٹائل مشینری کی درآمدات میں رواں مالی سال کے دوران 1.15 فیصد کمی ہوئی ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعداد و شمار کے مطابق جاری مالی سال میں جولائی تا اکتوبر مزید پڑھیں

اسٹیبلشمنٹ ڈویژن

اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے لئے10 کروڑ 19 لاکھ روپے جاری

اسلام آباد (عکس آن لائن) وزارت منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات نے سرکاری شعبے کے ترقیاتی پروگراموں میں اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے لئے مجموعی طور پر اب تک 10 کروڑ 19 لاکھ کے فنڈزجاری کردیئے ہیں، حکومت نے اس ڈویژن کے مزید پڑھیں

پی ایس ڈی پی

پی ایس ڈی پی کے تحت کابینہ ڈویژن کے لئے 19 ارب 29 کروڑ روپے جاری

اسلام آباد (عکس آن لائن) وزارت منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات نے سرکاری شعبے کے ترقیاتی پروگراموں میں کابینہ ڈویژن کے لئے مجموعی طور پر اب تک 19 ارب 29 کروڑ 98 لاکھ کے فنڈزجاری کردیئے ہیں، حکومت نے اس مزید پڑھیں

شماریات بیورو

تعمیراتی وکان کنی کی مشینری کی درآمد میں اکتوبر کے دوران53.3 فیصد اضافہ ہوا، شماریات بیورو

اسلام آباد(عکس آن لائن) اکتوبر 2019ء کے دوران تعمیراتی وکان کنی کی مشینری کی درآمدات میں 53.3 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق اکتوبر 2019ء کے دوران درآمدات کا حجم 25.4ارب مزید پڑھیں

میاں خرم الیاس

ملکی برآمدات میں9.6فیصد اضافہ ،درآمدات میں17.3فیصد کمی خوش آئند ہے، میاں خرم الیاس

لاہور (عکس آن لائن)چیئرمین لاہور ٹاؤن شپ انڈسٹریز ایسوسی ایشن میاں خرم الیاس نے کہا ہے کہ وزارت تجارت کی جانب سے جاری اعداد شمار کے مطابق ماہ نومبر میں پاکستان کی برآمدات 9.6فیصد کے اضافے کے ساتھ 2.02 ارب مزید پڑھیں

جیولری کی برآمدات

جیولری کی برآمدات میں چار ماہ کے دوران 52.46 فیصد اضافہ

اسلام آباد (عکس آن لائن) ملک سے جیولری کی برآمدات میں جاری مالی سال کے ابتدائی چارمہینوں میں 52.46 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیاہے۔ادارہ برائے شماریات پاکستان کے مطابق جولائی سے اکتوبر 2019ء کے دوران جیولری کی برآمدات سے پاکستان مزید پڑھیں

سی پیک

سی پیک سے پاکستانیوں کے لیے 75ہزار ملازمتیں پیدا ہوئیں جس سے ہر شخص کی آمدنی میں 23 فیصد اضافہ ہوا

اسلام آباد (عکس آن لائن) سرمایہ کاری بورڈ کے حکام نے کہا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے(سی پیک) کی تعمیر سے پاکستانیوں کے لیے براہ راست 75ہزار ملازمتیں پیدا ہوئیں جس سے ہر شخص کی آمدنی میں 23 مزید پڑھیں

مشیرخزانہ حفیظ شیخ

نومبرمیں سٹاک ایکسچینج میں100انڈیکس میں 14اعشاریہ 9 فیصداضافہ ہوا،مشیرخزانہ حفیظ شیخ

اسلام آباد(عکس آن لائن ) مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے کہاہے کہ نومبرمیں سٹاک ایکسچینج میں100انڈیکس میں 14اعشاریہ 9 فیصداضافہ ہوا، مئی 2013 کے بعدیہ ایک ماہ میں سب سے زیادہ اضافہ ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مزید پڑھیں