ریسرچ ڈویژن

سائنس اینڈ ٹیکنالوجی ریسرچ ڈویژن کے ترقیاتی پروگراموں کے لئے2 ارب 11 کروڑ روپے جاری

اسلام آباد (عکس آن لائن) وزارت منصوبہ بندی، ترقی واصلاحات نے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگراموں میں سائنس اینڈ ٹیکنالوجی ریسرچ ڈویژن کے ترقیاتی پروگراموں کے لئے مجموعی طور پر اب تک 2 ارب 11 کروڑ روپے سے زائد کے مزید پڑھیں

ترسیلات زر

ترسیلات زر بجھوانے کی شرح میں 9.57 فیصد کا اضافہ ریکارڈ

اسلام آباد(عکس آن لائن) یورپی یونین میں شامل ممالک میں مقیم پاکستانیوں کی جانب سے گزشتہ آٹھ ماہ کے دوران ترسیلات زر ملک بجھوانے کی شرح میں 9.57 فیصد کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان مزید پڑھیں

سٹیٹ بینک

فوڈ، فوڈ پیکجنگ اور بیوریجز میں براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں اضافہ ہوا، سٹیٹ بینک

اسلام آباد (عکس آن لائن) ملک میں فوڈ، فوڈ پیکجنگ اور بیوریجز کے شعبہ جات میں جاری مالی سال کے دوران براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کی طرف سے مزید پڑھیں

روئی

ٹیکسٹائل سیکٹرکی 15 مارچ تک 79لاکھ سے زائدگانٹھ روئی خریداری

ملتان (عکس آن لائن)پاکستانی ٹیکسٹائل سیکٹرنے کپاس کی فصل کے موجودہ سیزن میں15 مارچ2020ء تک ملک بھر سے مجموعی طورپر80لاکھ 9ہزار 137گانٹھ روئی خریدکر کے مقا می روئی کاسب سے بڑاخریداررہا۔ ٹیکسٹائل سیکٹر نے گزشتہ سال 2019ء میں اسی عرصے مزید پڑھیں

فنانس ڈویژن

پی ایس ڈی پی کے تحت فنانس ڈویژن کے لئے6 ارب83 کروڑ روپے جاری

اسلام آباد (عکس آن لائن) وزارت منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات نے سرکاری شعبے کے ترقیاتی پروگراموں میں فنانس ڈویژن کے لئے مجموعی طور پر اب تک6 ارب83 کروڑ84 لاکھ کے فنڈزجاری کردیئے ہیں، حکومت نے ڈویژن کے ترقیاتی کاموں مزید پڑھیں

پاکستان کی شرح نمو

موڈیز نے پاکستان کی شرح نمو کی پیش گوئی کم کرکے 2.5 فیصد کردی

نیویارک(عکس آن لائن) موڈیز انویسٹر سروس نے کورونا وائرس کی وجہ سے پاکستان کی رواں مالی سال کی شرح نمو کی پیش گوئی کم کرکے 2.5 فیصد کردی۔میڈیارپورٹس کے مطابق دسمبر 2019 میں نیو یارک کی ریٹنگ ایجنسی نے پاکستان مزید پڑھیں

خادم حسین

اٹلی پاکستان میں تجارتی پارٹنرشپ سے ملکی برآمدات میں اضافہ ہوگا ‘خادم حسین

لاہور(عکس آن لائن) تاجر رہنما و پاکستان سٹون ڈویلپمنٹ کمپنی کے بور ڈ آف ڈائریکٹرز کے رکن خادم حسین نے پاکستان میں اٹلی کے نئے تعینات ہونے والے سفیر ہز ایکسلنسی مسٹر آندرے فیرس سے ان کے دفتر میں دو مزید پڑھیں

ایل پی جی

ایل پی جی کی درآمدات میں جنوری کے دوران 14.04 فیصد کمی ہوئی، شماریات بیورو

اسلام آباد( عکس آن لائن ) جنوری2020 کے دوران لیکویفائیڈ پٹرولیم گیس (ایل پی جی) کی درآمدات میں 14.04 فیصد کمی ہوئی ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق جنوری 2020 کے دوران ایل پی مزید پڑھیں

بجلی کی پیداوار

بجلی کی پیداوار کے شعبہ میں براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری کی شرح میں نمایاں اضافہ

اسلام آباد (عکس آن لائن )بجلی کی پیداوار کے شعبہ میں جاری مالی کے دوران براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری کی شرح میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ سرمایہ کاری بورڈ اور سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری مزید پڑھیں