ادارہ برائے شماریات

ٹرانسپورٹ گروپ کی درآمدات میں 10 ماہ کے دوران 42.51 فیصد کمی ہوئی، ادارہ برائے شماریات

اسلام آباد(عکس آن لائن) جاری مالی سال کے دوران ٹرانسپورٹ گروپ کی درآمدات میں 42.51 فیصد کمی ہوئی ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعداد وشمار کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے 10 مہینوں میں جولائی مزید پڑھیں

ایل این جی

ایل این جی کی درآمد میں اپریل کے دوران 11.72 فیصد کمی ہوئی، ادارہ برائے شماریات

اسلام آباد (عکس آن لائن) اپریل 2020ء کے دوران مائع قدرتی گیس (ایل این جی) کی درآمد میں 11.72 فیصد کمی ہوئی ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعداد و شمار کے مطابق اپریل 2020ء کے دوران مزید پڑھیں

ٹیکسٹائل میڈ اپس

ٹیکسٹائل میڈ اپس کی برآمدات میں اپریل کے دوران 58.8 فیصد کمی ہوئی، ادارہ برائے شماریات

اسلام آباد (عکس آن لائن) ٹیکسٹائل میڈ اپس کی برآمدات میں اپریل 2020ء کے دوران 58.8 فیصد کمی ہوئی ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعداد وشمار کے مطابق برآمدات کا حجم 3.46 ارب روپے تک کم مزید پڑھیں

سلیمانی پتھر

تیار شدہ سلیمانی پتھر کی برآمدات میں اپریل کے دوران 79.74 فیصد کمی ہوئی

اسلام آباد(عکس آن لائن) تیار شدہ سلیمانی پتھر کی برآمدات میں اپریل 2020ء کے دوران 79.74 فیصد کمی ہوئی ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعداد وشمار کے مطابق اپریل 2020ء کے دوران تیار شدہ سلیمانی پتھر مزید پڑھیں

سٹیٹ بینک

سٹیٹ بینک آف پاکستان نے کورونا کے معیشت پر پڑنے والے اثرات کی رپورٹ جاری کردی

لاہور(عکس آن لائن) سٹیٹ بینک آف پاکستان نے کورونا کے معیشت پر پڑنے والے اثرات کی رپورٹ جاری کردی، سٹیٹ بینک کے مطابق کورونا وائرس کے سبب تجارت مثاثر ہوئی جبکہ عالمی معیشت مثاثر ہونے سے ترسیلات زر اور سرمایہ مزید پڑھیں

وڈ اینڈ کارک

وڈ اینڈ کارک کی درآمدات میں اپریل کے دوران 18.31 فیصد کمی ہوئی، ادارہ برائے شماریات

اسلام آباد (عکس آن لائن) اپریل 2020ء کے دوران وڈ اینڈ کارک کی درآمدات میں 18.31 فیصد کمی ہوئی ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعداد وشمار کے مطابق اپریل 2020ء کے دوران درآمدات کا حجم 11.6 مزید پڑھیں

ریونیو کی وصولی

ایف بی آر نے رواں مالی سال میں کے دوران 3534 ارب روپے کے ٹیکس محصولات اکٹھے کئے

اسلام آباد (عکس آن لائن) فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے رواں مالی سال میں جولائی تا مئی 2019-20ء کے دوران 3534 ارب روپے کے ٹیکس محصولات اکٹھے کئے ہیں۔ دوران سال ایف بی آر کی ٹیکس وصولیوں کا نظر ثانی مزید پڑھیں

تجارتی خسارہ

خدمات کے شعبہ کے تجارتی خسارہ میں 10 ماہ کے دوران 33.4 فیصد کمی ہوئی، سٹیٹ بینک

اسلام آباد (عکس آن لائن) رواں مالی سال کے دوران خدمات کے شعبہ کے تجارتی خسارہ میں 33.4 فیصد کمی ہوئی ہے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق جاری مالی سال کے ابتدائی 10 ماہ میں جولائی تا مزید پڑھیں