ادارہ شماریات

ستمبر میں 7 سو16 ارب روپے کی درآمدات رہیں، ادارہ شماریات

اسلام آباد (عکس آن لائن)گزشتہ ماہ ستمبر میں 7 سو16 ارب روپے کی درآمدات رہیں۔ادارہ شماریات کے مطابق اگست 2020کی نسبت ستمبرمیں درآمدی بل میں 28 فیصد اضافہ رکارڈ ہوا ،گزشتہ ماہ 62 ارب 31 کروڑ کی پیٹرولیم مصنوعات درآمد مزید پڑھیں

زمین ڈاٹ کام

زمین ڈاٹ کام کی جانب سے لاہوراور فیصل آباد میں پراپرٹی سیلز ایونٹ کا کامیاب انعقاد، کروڑوں کے ڈسکاؤنٹس

لاہور (عکس آن لائن) پاکستان کے سب سے بڑے رئیل اسٹیٹ پورٹل زمین ڈاٹ کام کی جانب سے لاہور اور فیصل آباد میں پراپرٹی سیلز کےا یونٹ کا انعقاد کیا گیا، جہاں شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ اِس مزید پڑھیں

کاروں

ملک میں کاروں کی فروخت میں ستمبر2020 کے دوران 8.57 فیصد اضافہ

اسلام آباد (عکس آن لائن) ملک میں کاروں کی فروخت میں ستمبر2020 کے دوران 8.57 فیصد اضافہ ریکارڈکیاگیاہے۔آل پاکستان آٹومینوفیکچررزایسوسی ایشن کے اعدادوشمارکے مطابق ستمبر2020 میں ملک میں 11860 یونٹس کاریں فروخت ہوئیں جو گذشتہ سال ستمبرکے مقابلہ میں 8.57 مزید پڑھیں

سٹیٹ بینک

سٹیٹ بینک کی سکیم کے تحت اب تک16 لاکھ، 25 ہزار، 251ملازمین کے روزگار کو تحفظ فراہم

اسلام آباد (عکس آن لائن) کورونا وائرس کی وبا کے دوران روزگار کے تحفظ کیلئے سٹیٹ بینک کی سکیم کے تحت اب تک16 لاکھ، 25 ہزار، 251 ملازمین کے روزگار کو تحفظ فراہم کیا گیا ہے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان مزید پڑھیں

ترسیلات زر

برطانیہ میں مقیم پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں 71.54 فیصد اضافہ

اسلام آباد (عکس آن لائن) برطانیہ میں مقیم پاکستانیوں کی جانب سے ترسیلات زرملک بھجوانے کی شرح میں جاری مالی سال کے پہلے تین مہینوں میں 71.54 فیصدکا نمایاں اضافہ ریکارڈکیاگیاہے۔سٹیٹ بینک کی طرف سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق جولائی مزید پڑھیں

پاکستان کارپٹ مینو فیکچررز

کارپٹ ایسوسی ایشن نے فریٹ سبسڈی کےلئے محکمہ تجارت ،ٹڈیپ ،ای ڈی ایف کو خطوط ارسال کر دئیے

لاہور(عکس آن لائن ) پاکستان کارپٹ مینو فیکچررز اینڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن نے فریٹ سبسڈی کےلئے محکمہ تجارت ،ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی پاکستان اور ایکسپورٹ ڈویلپمنٹ فنڈ کو خطوط ارسال کر دئیے جبکہ ایسوسی ایشن نے مطالبہ کیا ہے کہ اسٹیٹ مزید پڑھیں

اشرف بھٹی

ٹیکس دہندگان کی ستائش کی بجائے شک کی نظر سے دیکھنے کی روش کو تبدیل کرنا ہوگا ‘ آل پاکستان انجمن تاجران

لاہور/سیالکوٹ/گوجرانوالہ/حافظ آباد(عکس آن لائن) آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی صدر اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ حکومتی اداروں کو ٹیکس دہندگان کی ستائش کرنے کی بجائے انہیں شک کی نظر سے دیکھنے کی روش کو تبدیل کرنا ہوگا ،حکومت مزید پڑھیں