ڈالر

ڈالر 160کی سطح پر،سونا بھی سستا

کراچی(عکس آن لائن)مقامی مارکیٹ میں روپے کی ریکوری کا سلسلہ جاری ہے۔انٹر بینک میں ڈالر38پیسے اوراوپن مارکیٹ میں 40 پیسے کی کمی سے 160.70روپے پرآگیا۔دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخ میں کمی کے باعث مقامی سطح پر بھی فی تولہ سونا 1250 روپے کی کمی سے 1 لاکھ 13 ہزار 250 اور دس گرام 1071 روپے کی کمی سے 89ہزار2روپے پرآگیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں