بنک

ملک بھر کے تمام بنک ،مالیاتی ادارے جمعہ سے (آج ) سے تین روز تک بند رہیں گے

لاہور(عکس آن لائن) بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے یوم ولادت کی مناسبت سے عام تعطیل کے باعث تمام بینک ، ترقیاتی مالی ادارے اور مائیکرو فنانس بینک آج( جمعہ)کو بند رہیں گے۔جمعہ کے ساتھ ہفتہ اور اتوار مزید پڑھیں

عبدالرزاق داود

برٹش امریکن تمباکو کا اپنا کاروبار پاکستان منتقل کرنا بڑی پیش رفت ہے،مشیر تجارت

اسلام آباد( عکس آن لائن) مشیر تجارت عبدالرزاق داود نے کہا ہے کہ برٹش امریکن تمباکو نے دہائیوں کے بعد اپنا کاروبار شیئرسروسز ملائشیا سے پاکستان منتقل کیاجو بڑی پیش رفت ہے جب کہ اس کے بعد دیگر ملٹی نیشنل مزید پڑھیں

انٹر بینک

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں32پیسے کی کمی

کراچی (عکس آن لائن)انٹر بینک میں بدھ کو روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر گھٹ گئی جبکہ مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مستحکم رہی ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق انٹر بینک میں بدھ مزید پڑھیں

عالمی مارکیٹ

عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت7ڈالر کی کمی سے 1866ڈالر پر آگئی

کراچی (عکس آن لائن)عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت7ڈالر کی کمی سے 1866ڈالر پر آگئی جس کے بعد ملکی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان رہا ۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن مزید پڑھیں

نیشنل بزنس گروپ

وباء سے متاثرہ شعبوں میں ٹیکسٹائل سب سے پہلے بحال ہوا،نیشنل بزنس گروپ

کراچی(عکس آن لائن)ایف پی سی سی آئی کے نیشنل بزنس گروپ کے چیئرمین، پاکستان بزنس مین اینڈ انٹلیکچولز فور م وآل کراچی انڈسٹریل الائنس کے صدر اور سابق صوبائی وزیر میاں زاہد حسین نے کہا ہے کہ ٹیکسٹائل سیکٹر کرونا مزید پڑھیں

انعامی بانڈز

سال 2021 کے دوران ہونے والی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا

کراچی (عکس آن لائن) سال 2021 کے دوران ہونے والی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا ہے جس کے مطابق 4 جنوری یکم اپریل 2 جولائی اور یکم اکتوبر 2021 کو پندرہ ہزار روپے مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک

آئی ٹی برآمدات میں 51 فیصد اضافہ، برآمدات 76 کروڑ 30 لاکھ ڈالر تک پہنچ گئیں

اسلام آباد(عکس آن لائن) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کہا ہے کہ نومبر 2020 میں آئی ٹی برآمدات میں 51 فیصد اضافہ ہوا ہے، رواں برس جولائی تا نومبر آئی ٹی برآمدات 76 کروڑ 30 لاکھ ڈالر تک پہنچ گئیں۔ مزید پڑھیں

راجہ عدیل

آئی ایم سے قرض کی تیسر ی قسط کیلئے بجلی7،گیس10فیصد مہنگی کرنے کی شرائط تشویشناک ہے’راجہ عدیل

لاہور(عکس آن لائن)تاجر رہنما صدر آئرن وسٹیل مارکیٹس لاہور راجہ عدیل نے آئی ایم سے قرض کی تیسر ی قسط کیلئے بجلی7،گیس10فیصد مہنگی کرنے کی شرائط پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے قرض مزید پڑھیں

اشرف بھٹی

نوٹسز کا اجراء کارکر دگی کا پیمانہ نہیں ہونا چاہیے، نئے ٹیکس گزار تلاش کئے جائیں ‘ مرکزی صدر اشرف بھٹی

لاہور(عکس آن لائن)آل پاکستان انجمن تاجران کے صدراشرف بھٹی نے ایف بی آر کی جانب سے ٹیکس دہندگان کوبے دریغ نوٹسز کے اجراء کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ نئے ٹیکس گزاروں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کیلئے مزید پڑھیں