پھول گوبھی

پھول گوبھی کو نقصان رساں کیڑوں سے محفوظ رکھنے کیلئے حفاظتی اقدامات کی ہدایت

فیصل آباد(عکس آن لائن )کاشتکاروں کو پھول گوبھی کو نقصان رساں کیڑوں سے محفوظ رکھنے کیلئے حفاظتی اقدامات کی ہدایت کی گئی ہے اور کہا گیاہے کہ کاشتکار پھول گوبھی کو ضررساں کیڑوں سے بچانے کیلئے فوری اقدامات یقینی بنائیں مزید پڑھیں

ٹماٹرکی نرسری

محکمہ زراعت کی ٹماٹرکی نرسری15اکتوبر تک کاشت کرنے کی ہدایت

قصور(عکس آن لائن )ترجمان محکمہ زراعت نے ٹماٹرکی نرسری15اکتوبر تک کاشت کرنے کی ہدایت کی ہے اورکہا ہے کہ کاشتکار اس ضمن میں کسی تاخیرکامظاہرہ نہ کریں نیزجہاں وائرسی امراض کے حملہ کا خدشہ ہو وہاں نرسری ‘جالی اور کپڑے مزید پڑھیں

آلو

محکمہ زراعت کی آلوکی موسم خزاں کی فصل کی کاشت فوری شروع کرنے کی ہدایت

قصور(عکس آن لائن ) ترجمان محکمہ زراعت نے آلوکی موسم خزاں کی فصل کی کاشت فوری شروع کرنے کی ہدایت کی ہے اور آلوکی موسم خزاں کی کاشت ماہ اکتوبرکے دوسرے ہفتے تک مکمل کی جاسکتی ہے۔ انہوں نے بتایا مزید پڑھیں

کھیرے

محکمہ زراعت کی کھیرے کی پچھیتی فصل کی کاشت بروقت مکمل کرنے کی ہدایت

قصورر(عکس آن لائن ) ترجمان محکمہ زراعت نے کھیرے کی پچھیتی فصل کی کاشت بروقت مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے اورکہاہے کہ کاشتکار اچھی فصل حاصل کرنے کیلئے ایک کلوگرام فی ایکڑ کے حساب سے صحتمند بیج استعمال کریں۔ مزید پڑھیں

مویشیوں کے چارے

کاشتکاروں کو مویشیوں کے چارے کی عمدہ اقسام کاشت کر نے کی ہدایت

فیصل آباد(عکس آن لائن)محکمہ زراعت نے کاشتکاروں کو موسم سرما کے چاروں کی کاشت فوری شروع کرنے کی ہدایت کی ہے اور کہا ہے کہ کاشتکار اور مویشی پال حضرات موسم سرما میں جانوروں کی سبز چارہ کی ضروریات کو مزید پڑھیں

گاجر

پنجاب میں گاجر کی پچھیتی کاشت وسط اکتوبر تک مکمل کر لی جائے‘زرعی ماہرین

فیصل آباد(عکس آن لائن) زرعی ماہرین نے کہا ہے کہ پنجاب میں گاجر کی پچھیتی کاشت وسط اکتوبر تک مکمل کر لی جائے۔ انہوں نے بتایاکہ حیاتین اے ، سی ، معدنی نمکیات لوہے ، چونے ،فاسفورس سے بھرپور گاجر مزید پڑھیں

سرسوں

تارامیرا ،رایا، توریا، سرسوں ، کینولاکی کاشت 15اکتوبر تک مکمل کرنے کی ہدایت

فیصل آباد (عکس آن لائن) ماہرین زراعت نے کاشتکار وں کو تارامیرا ، رایا، توریا، سرسوں ، کینولاکی کاشت 15 اکتوبر تک مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے، تاکہ کھانا پکانے کیلئے کوکنگ آئل اور صنعتی مصنوعات و دیگر گھریلو مزید پڑھیں

پھول گوبھی

ماہرین زراعت کی پھول گوبھی کو نقصان رساں کیڑوں سے محفوظ رکھنے کیلئے حفاظتی اقدامات کی ہدایت

فیصل آباد (عکس آن لائن) ماہرین زراعت نے کاشتکاروں کو پھول گوبھی کو نقصان رساں کیڑوں سے محفوظ رکھنے کیلئے حفاظتی اقدامات کی ہدایت کی گئی ہے اور کہا گیاہے کہ کاشتکار پھول گوبھی کو ضررساں کیڑوں سے بچانے کیلئے مزید پڑھیں

مرچ کی پنیری

مرچ کی پنیری کی کاشت کیلئے رواں ماہ انتہائی اہمیت کا حامل ہے، ماہرین زراعت

فیصل آباد (عکس آن لائن) ماہرین زراعت نے کاشتکاروں کو سبز مرچ کی پنیری کی کاشت 31اکتوبر تک مکمل کرنے کی ہدایت کر دی ہے اور کہا ہے کہ مرچ کی پنیری کی کاشت کیلئے رواں ماہ انتہائی اہمیت کا مزید پڑھیں