کھجور

ماہرین کی باغبانوں کو کھجور کے نئے پودے لگانے کیلئے اچھے نکاس والی ذرخیز میرا زمینوں کے انتخاب کی ہدایت

فیصل آباد (عکس آن لائن)جامعہ زرعیہ فیصل آباد کے ماہرین زراعت نے کھجور کے باغبانوں اور کاشتکاروں کو ہدایت کی کہ وہ رواں ماہ فروری کے آخر اور اگلے ماہ مارچ کے دوران کھجور کے نئے پودے لگانے کیلئے اچھے مزید پڑھیں

کھیرے

کھیرے کی اگیتی کاشت مارچ میں کی جاسکتی ہے،ڈائریکٹر زراعت

فیصل آباد (عکس آن لائن)پرنسپل ایگریکلچر آفیسر و ڈائریکٹر محکمہ زراعت توسیع فیصل آبادچوہدری عبدالحمیدنے کہاکہ پنجاب میں گزشتہ سال4305ایکڑ رقبہ پر کھیرے کی کاشت سے اوسطا242 من فی ایکڑ کے حساب سے 38952 ٹن ریکارڈ فصل حاصل ہوئی جبکہ مزید پڑھیں

کاغذی لیموں

باغبانوں کو کاغذی لیموں کی کاشت مارچ تک مکمل کر نے کی ہدایت

فیصل آباد (عکس آن لائن)محکمہ زراعت نے باغبانوں کو فوری طور پر کاغذی لیموں کی کاشت شروع کر کے مارچ تک مکمل کر نے کی ہدایت کی ہے۔ نظامت زرعی اطلاعات محکمہ زراعت فیصل آباد کے ترجمان نے باغبانوں و مزید پڑھیں

سرسوں کی کاشت

چین اور پاکستان کے درمیان سرسوں کی کاشت کاری میں تعاون

اسلام آ با د (عکس آن لائن) پاکستان میں صوبہ پنجاب کے شہر گوجرانوالہ میں چین اور پاکستان نے دس سالوں کی مشترکہ کوششوں کےبعد چینی ساختہ ہائبرڈ ٹیکنالوجی سے استفادہ کرتے ہوئے سرسوں کی ایک نئی قسم کامیابی کے مزید پڑھیں

گندم کی فصل

گندم کی فصل میں موجود جڑی بوٹیاں تلف کرنے کی جانب خصوصی توجہ دی جائے، ماہرین جامعہ زرعیہ کی ہدایت

فیصل آباد (عکس آن لائن):جامعہ زرعیہ فیصل ٓباد کے ماہرین زراعت نے کاشتکاروں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ گندم کی فصل میں موجود جڑی بوٹیاں تلف کرنے کی جانب خصوصی توجہ دیں جبکہ چوہوں کے حملے کو روکنے کیلئے مزید پڑھیں

آم کے باغات میں نائٹروجنفاسفورس پوٹاشبوران زنکآئرن میگانیز کاپرکی کمی آم کی پیداوار متاثرکرسکتی ہے،ماہرین زراعت

قصور (عکس آن لائن):ماہرین زراعت نے باغبانوں سے کہاہے کہ آم کے باغات میں نائٹروجنفاسفورس پوٹاشبوران زنکآئرن میگانیز کاپرکی کمی آم کی پیداوار متاثرکرسکتی ہے لہذاباغبان آم کے باغات میں کبیرہ و صغیرہ کی کمی نہ آنے دیں۔ ماہرزراعت وسابق مزید پڑھیں

برسیم

برسیم کے جڑ کے اکھیڑےکی بیماری کے فوری تدارک کیلئے کاشتکاروں کو بروقت اقدامات کی ہدایت

قصو( عکس آن لائن):محکمہ زراعت کی جانب سے برسیم کے جڑ کے اکھیڑے کی بیماری کے فوری تدارک کیلئے کاشتکاروں کو بروقت اقدامات کی ہدایت کی گئی ہے اور کہاگیاہے کہ موجودہ ایام میں جڑ کے اکھیڑے کی بیماری فصل مزید پڑھیں

کمادکی کاشت

محکمہ زراعت پنجاب نے بہاریہ کماد کے لئے کھادوں کی سفارشات جاری کر دیں

لاہور (عکس آن لائن)ترجمان محکمہ زراعت پنجاب کے مطابق بہاریہ کمادکا وقت کاشت وسط فروری تاآخرمارچ تک ہے۔کاشتکار کماد کی بہتر پیداوار کے لئے محکمہ زراعت کی منظورشدہ اقسام علاقائی تقسیم کے لحاظ سے محکمہ زراعت پنجاب کی منظور شدہ مزید پڑھیں

گھیاکدو

کاشتکار گھیاکدوکی کاشت فوری شروع کرکے 30 مارچ تک مکمل کریں ،محکمہ زراعت

سیالکوٹ(عکس آن لائن)محکمہ زراعت نے کاشتکار وں کو گھیاکدوکی کاشت فوری شروع کرکے 30 مارچ تک مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے ، یہ وقت گھیاکدو کی کاشت کے حوالے سے انتہائی موزوں ہے نیزفصل کی کاشت کے لئے پانی مزید پڑھیں

گندم

گندم کے کاشتکارکنگی کے کنٹرول کیلئے فصل کا باقاعدگی سے معائنہ کریں ، ترجمان محکمہ زراعت سیالکوٹ

سیالکوٹ (عکس آن لائن)ترجمان محکمہ زراعت سیالکوٹ نے کہا ہے کہ موجودہ موسمی تناظر میں درجہ حرارت بڑھنے کے باعث گندم کی فصل پر کنگی کے حملہ کا امکان موجود ہےاس لیے کاشتکارکنگی کے کنٹرول کیلئے فصل کا باقاعدگی سے مزید پڑھیں