قرعہ اندازی

7500 روپے مالیت کے بانڈز کی قرعہ اندازی کل ہو گی

لاہور(عکس آن لائن)7500 روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کل ہوگی ۔7500 روپے والے قومی انعامی بانڈ زکا پہلا انعام 1 کروڑ 50 لاکھ کا ایک ،دوسرے انعام میں50 لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں93000 روپے کے 1696 انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم کئے جائینگے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں